kpk rain

پشاور سمیت صوبے کے کئی اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

ویب ڈیسک (پشاور): شہر میں موسم نے لی کروٹ، شہر میں تیز ہوائیں، تیز ہواؤں سے پشاور میں گرد و غبار کا راج، تیز ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، پشاور سمیت صوبے کے کئی اضلاع میں بارش کی پیشگوئی.

مزید پڑھیں:  9 مئی مقدمات، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ملتوی