Aerial firing banned in Kabul

کابل اور دیگر شہروں میں ہوائی فائرنگ ممنوع قرار دے دی گئی

ویب ڈیسک (کابل)طالبان نےکابل اوردیگرشہروں میں ہوائی فائرنگ کرنےوالے افراد کی فوری گرفتاری اورانہیں سزائیں دینے کےاحکامات جاری کئے ہیں۔

افغانستان کی امارت اسلامیہ کےعسکری امورکے کمیشن کی طرف سے جاری حکم نامےمیں کہاگیا ہےکہ کابل اوردیگرشہروں میں شادیوں اورتقریبات کےموقع پرہوائی فائرنگ سے بہت سے شہری شہید،زخمی اورخوفزدہ ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  نگران حکومت کا گندم درآمد سیکنڈل میں ملوث ہونا انتہائی شرمناک ہے ،پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز

یہ بھی پڑھیں:83ارب ڈالر کےہتھیار طالبان کے ہاتھ لگنا مبالغہ ہے،واشنگٹن پوسٹ

کمیشن نے کابل اوردیگر صوبوں کےتمام فوجی عہدیداروں اوردیگرمتعلقہ افراد کوہدایت کی کہ وہ ہوائی فائرنگ کرنےوالے افراد کو فوری طورپرگرفتارکریں اوران کوغیرمسلح کرکےشہروں سےباہرنکالیں۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کا9مئی کو پشاور میں ملین مارچ کا اعلان