بابراعظم کی فوٹوگرافی

بابر اعظم کرکٹر بھی فوٹو گرافر بھی

ویب ڈیسک:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بلے بازی کے ساتھ ساتھ فوٹوگرافر بھی بن گئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کیمرے کے ساتھ بابر اعظم کی تصاویر ٹویٹ کیں اور ساتھ لکھا کہ اسکیپر کیمرے سے تصاویر بناتے ہوئے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی سیٹلائیٹ آئی کیوب قمر سے سورج کی پہلی تصویر موصول

پی سی بی نے کپتان بابر اعظم کی جانب سے لی گئی تصاویر کو شیئر کیا اور شائقین سے بابر کی فوٹوگرافی کی صلاحیتوں کو ریٹ کرنے کا کہا۔

مزید پڑھیں:  یوم استحکام پاکستان 10 مئی کو منایا جائیگا، حافظ محمد طاہر اشرفی