پاکستان قطر کیلئے پروازوں میں اضافہ

قطر ائیر ویز کی پاکستان کیلئے پروازوں کی تعداد میں اضافہ

قطر ائیر ویز نے پاکستان کے لئے اپنی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ قطر ائیر ویز کی جانب سے یکم جنوری 2022ء لاہور سے دوحہ کے درمیان ہفتہ وار 63پروازیں آپریشن کی جائیں گی ۔

مزید پڑھیں:  نیا قرض پروگرام:بجٹ اہداف پر کام جلدمکمل کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں:بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

لاہور سے 17،اسلام آباد سے18،کراچی سے 14جبکہ سیالکوٹ اور پشاور سے 7،7پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ قطر ائیر ویز کی جانب سے پاکستانیوں کو دنیا کے دیگر ممالک تک رسائی بھی دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  سب مل کر پاکستان کو عظیم مقام دلوائیں گے، شہباز شریف