اسد عمر کا بیان

میرا بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا،اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق ان کے بیان کو غلط پیش کیا جا رہا ہے۔

ایک بیان میں اسد عمر نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو ملک سے جانے دینے کا فیصلہ کابینہ میں مشاورت کے بعد کیا گیا،کسی بیرونی طاقت نے نواز شریف کو جانے دینے کا فیصلہ مسلط نہیں کیا۔

مزید پڑھیں:  جسٹس شوکت صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری

یہ بھی پڑھیں:میاں نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100فیصد وزیر اعظم عمران خان کا تھا

اسد عمر نے کہا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق میرے بیان کو غلط پیش کیا جا رہا ہے، وزیراعظم عمران خان فیصلے کرتے ہیں یا کوئی اور، پروگرام میں بحث اس تناظر میں تھی۔

مزید پڑھیں:  پاکستان جنرل سیلز ٹیکس کا نظام خرابیوں سے پاک کرے، ورلڈ بینک