ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر راکٹ حملے میں 3 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر راکٹ حملے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کلاچی میں پولیس موبائل پر حملہ راکٹ حملہ کیا اور ڈی ایس پی کلاچی کی وین کو چوک یادگار کے قریب نشانہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ :سیلابی ریلے میں 2بچے بہہ گئے ،ایک کی نعش ملی گئی

پولیس کا کہنا ہے کہ راکٹ حملے میں 3 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے جبکہ حملے میں ڈی ایس پی فضل سبحان بھی زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں:  ملکی معاشی استحکام کیلئے ہماری کوششیں رنگ لے آئیں، شہباز شریف

پولیس کے مطابق شہید اور زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔