دوسرا ون ڈے میچ، نیدرلینڈز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ کا ٹاس نیدرلینڈز نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دوسرے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان کی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم(کپتان)، محمد رضوان، خوشدل شاہ، شاداب خان، محمد نواز، آغا سلمان، محمد وسیم جونیئر، حارث رئوف اور نسیم شاہ۔

مزید پڑھیں:  ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری
مزید پڑھیں:  ٹی 20 ورلڈ کپ، افغان الیون کی کپتانی کا تاج راشد خان کے سر سج گیا