234046 8846009 updates

پشاور میں کورونا وائرس سے اموات سب سے زیادہ

پشاور : زیادہ تر جاں بحق مریضوں کا دیگر بڑی بیماریوں میں مبتلا ہونے کا انکشاف، ترجمان ایل آر ایچ کے مطابق
لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں جاں بحق ہونے والے 50 فیصد مریض کورونا وائرس کے علاوہ دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے.

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت انسان گرفتار

انچارج کورونا سیل کے ٹی ایچ کے مطابق جاں بحق ہونے والے مریض سینے ، دل ،گردوں اور ہائی بلڈ پریشرکے مریض تھے، خیبرٹیچنگ ہسپتال کے 90 فیصد جاں بحق مریض پہلے سے مخلتف امراض کا شکار نکلے جب کے کورونا وائرس نے ان بیماریوں کا فائدہ اٹھایا اور مریض صحت یاب نہ ہوسکا، مکمل صحت یاب مریض پر وائرس کا حملہ جان لیوا نہیں ہوتا ڈاکٹر سعود.

مزید پڑھیں:  سیکرٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین مستعفی

صرف پشاورمیں کورونا وائرس سے اب تک 156 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں.