ویب ڈیسک :کوہاٹ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 90 کے تمام 169 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار آفتاب عالم45358 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ہیں ۔
ان کے مد مقابل پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنینٹرز کے امجد خان آفریدی 34354 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
ریٹرنگ آفسر کی جانب سے پی کے 90 امیر نواز نے غیر حتمی نتائج کا مجموعی گوشوارہ فارم 47 جاری کردیاگیا ہے ۔
ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 40.67 فیصد رہی۔
Load/Hide Comments