n00781159 b

شمالی وزیرستان مدرسے کے چھت گر گئی 5 طالب علم جانبحق 15 زخمی،مزید ہلاکتوں کا خدشہ

شمالی وزیرستان : پولیس زرائع کے مطابق میرعلی سب ڈویژن کے تحصیل شیواہ کے علاقے زبیر کوٹ میں مدرسے کے چھت گر گئی، چھت گرنے سے مدرسہ میں موجود 5 طالب علم جانبحق 15 زخمی ،جانبحق ہونے والے بچوں کی عمریں 10 سال تک ھے.زخمیوں کو فوری طور پر ٹل ہسپتال منتقل کردیا گیا.

مزید پڑھیں:  فائر فائٹرز کا عالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے
مزید پڑھیں:  پی ایس ایل 10:پلے آف میچزکیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز

ملبہ ہٹانے کا کام جاری ھے مزید ہلاکتوں اور زخمیوں کا امکان ھے، پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی