عالمی فوجداری عدالت نے امریکی صدر کے فیصلے کو مسترد کردیا

عالمی فوجداری عدالت نے امریکی صدر کی جانب سے ایک فیصلے کو مسترد کیا ہے جس میں افغانستان میں مبینہ جنگی جرائم پر امریکی فوجیوں کی تحقیقات کرنے والے حکام کےخلاف پابندیاں عائد کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹیکساس میں طوفانی بارشوں کے باعث 4 افراد ہلاک، بجلی کا نظام درہم برہم

عدالت نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر کا فیصلہ معافی کےخلاف اور لوگوں پر مظالم کے حوالے سے احتساب کو یقینی بنانے کی ہماری مشترکہ کوششوں کو نقصان پہنچائے گا۔

مزید پڑھیں:  امریکہ نے اسرائیل کے رفح آپریشن کو غلطی قرار دیدیا