unnamed 1 7

شمالی وزیرستان کے متاثرین کا ایف ڈی ایم اے کی جانب سے امدادی رقوم کیلئے جرگہ

بنوں:شمالی وزیرستان کے متاثرین کا ایف ڈی ایم اے کی جانب سے امدادی رقوم کیلئے جرگہ، شمالی وزیرستان کے 15 ہزار ، دو سو 29 خاندانوں کیلئے متبادل سم کے ذریعے 12 ہزار روپے کی شرط نہیں مانتے، ہزاروں سم ضائع ہو رہے ہیں بہت سے متاثرین جن کے نام پیسوں کی سمیں تھیں مر گئے ہیں،

مزید پڑھیں:  طورخم سرحد پر کارروائی ،ٹرک سے ایک ارب مالیت کی منشیات برآمد

شمالی وزیرستان کے لوگوں نے ملکی سلامتی کیلئے نہ بھولنے والی قربانیاں دی ہیں، ہمارے احتجاج میں کسی کو کورونا لاحق ہوا تو ریاست پر مقدمہ درج کریں گے، ایف ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق ایف ڈی ایم اے کی 12 ہزار روپے سمیت کورونا امداد کے پیسے بھی ہمیں دیئے جائیں،

مزید پڑھیں:  بجلی چوری اور ناہندگان کے خلاف کاروائیاں ،لاکھوں کی ریکوری

متاثرین کیلئے متبادل سم مفت دیئے جائیں گے ، مرنے والوں کے سم پر پیسے لواحقین کو دیئے جائیں گے، اس ماہ صرف بائیو میٹرک کے ذریعے پیسے دیئے جائیں گے، باقی مہینے بائیومیٹرک نہیں ہوگی، نہ راشن ضائع ہوگی اور نہ ہی امدادی رقوم ضائع ہوں گی سب کو ملیں گے۔