32946 17074888

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک: پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں منشیات کے استعمال کی روک تھام،غیر قانونی تجارت کے خاتمےاور اس کی تباہ کاریوں سے متعلق  عوام میں شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔

مزید پڑھیں:  نائلہ کیانی نے نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو کو سر کر لیا