18b7f227 f1d9 4f1f 89f6 09f2eadc4805

ترک صدر طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد : ترک صدر طیب اردوان پاکستان کے 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم عمران خان نےنور خان ایئر بیس پر ترک صدر کا استقبال کیا۔ ترک صدر کے ہمراہ خاتون اول بھی پاکستان تشریف لائی ہیں۔

مزید پڑھیں:  کسانوں کے مطالبات تسلیم، وزیراعظم کا فوری گندم خریدنے کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر کی گاڑی خود ڈرائیو کی۔ استقبال کے وقت بچوں نے ترک صدر کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ وزیراعظم عمران خان ترک صدر اور انکی اہلیہ کو لے کر وزیراعظم ہاوٗس روانہ ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی دورکاایف بی آر ٹریک اینڈٹریس سسٹم فراڈ قرار