.jpg

دیربالا میں برفباری میں پھنسے چھ افراد میں سے پانچ کو ریسکیوکر لیا گیا

ویب ڈیسک (دیربالا):برفباری میں پھنسے چھ افراد میں سے پانچ کو ریسکیو کیا، ایک لاپتہ نوجوان کی تالاش جاری ہے، ریسکیو 1122 پولیس لیویز اور مقامی افراد نے برف میں پھنسے افراد کو نکالنے میں حصہ لیا، برف میں پھنسے چھ افراد نے 24 گھنٹوں سے خوراک بھی نہیں کی۔

مزید پڑھیں:  نائلہ کیانی نے نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو کو سر کر لیا