ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ این آراوکے حصول کیلئے پی ڈی ایم لوگوں کی زندگی اور معاش خطرے میں ڈال رہی ہے، پشاوراورملتان میں 2 سو فیصد ،لاہورمیں 114 فیصد اور اسلام آباد میں 65 فیصد اضافہ ہوا ہیں، کورونا کیسزمیں اضافے پرلاک ڈاؤن کرنا پڑا تواس کی ذمے دارپی ڈی ایم ہوگی، پی ڈی ایم اپنے جلسوں سے لوگوں کی زندگی خطرے میں ڈال رہی ہے، ملک میں کورونا کی دوسری لہرتشویش ناک ہے، کورونا کیسزمیں مسلسل اضافہ ہوا جا رہا ہے، تومجبوراً مکمل لاک ڈاؤن پرجانا ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments