ویب ڈیسک (پشاور) : پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق کورونا وائرس سے خیبر پختنخواہ میں ایک اور ڈاکٹر شہید، کورونا وائرس سے شہید ڈاکٹروں کی تعداد 30 ہوگئی۔ ڈاکٹر پروفیسر ڈاکٹر حسن شہزاد کورونا کے باعث ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد کے کورونا آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج تھے، ڈاکٹر پروفیسر ڈاکٹر حسن شہزاد ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں سابقہ میڈیسن ڈپارٹمنٹ کے سابقہ پروفیسر تھے، پروفیسر ڈاکٹر حسن شہزاد ایک ہفتے سے زیادہ ہسپتال میں داخل تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments