55

مردان :پشتو گلوکارہ نیلم گل پولیس کی گرفت میں

ویب ڈیسک (مردان) پشتو کی مشہور گلوکارہ نیلم گل کو گرفتارکر لیا گیا ۔مردان پولیس کے مطابق گلوکارہ نیلم گل کی نئی گاڈی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی ۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کنڈی نے بطور گورنر خیبرپختونخوا حلف اٹھا لیا

ہوائی فائرنگ پر پولیس نے ملزمہ کے خلاف رپورٹ درج کرکے گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق نیلم گل کے قبضے سے پستول بھی برامد کرلیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  بیٹے کو افغانستان لے جا کر غلط تربیت دی گئی: والد نظام الدین