مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کابل پہنچ گئے‘ افغان نائب وزیراعظم سے ملاقات

ویب ڈیسک :جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اپنے دورہ افغانستان پر کابل پہنچ گئے جہاں انہوں نے افغان نائب وزیر اعظم مولوی عبدالکبیر سے ملاقات کی ہے ۔ مولانا فضل الرحمن افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچے تو مزید پڑھیں

آفتاب شیرپاﺅ

دہشت گردی کی نئی لہر تشویشناک ہے‘آفتاب شیرپاﺅ

ویب ڈیسک :قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاﺅ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی نئی لہر تشویشناک ہے‘جنوبی اضلاع ‘باجوڑ ‘خیبر‘ پشاور اور چارسدہ میں دہشت گردی کی صورت حال ہے ‘حکومت اور الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

فیصل کنڈی

ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کا واحد راستہ انتخابات ہیں‘فیصل کنڈی

ویب ڈیسک :پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پورے ملک میں انتخابات کا ماحول تیار ہو چکا ہے اور ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کا واحد راستہ عام انتخابات ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن مزید پڑھیں

فضل الرحمن

الیکشن کا ماحول نہیں ‘ہم جلسوں میں نہیں جاسکتے:فضل الرحمن

ویب ڈیسک :جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کا ماحول نہیں، ہم جلسوں میں نہیں جاسکتے‘ حالات کی سنگینی کا ادرک کیا جائے۔ سربراہ جے یو آئی نے الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

الزامات مسترد

لیول پلیئنگ فیلڈ :الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی الزامات مسترد کردیے

ویب ڈیسک: لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر توہین عدالت کے کیس میں الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔ جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

کوئی بحران نہیں ‘الیکشن کمیشن مکمل طور پر فعال ہے: مرتضیٰ سولنگی

ویب ڈیسک: نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن مکمل طور پر فعال ‘کسی قسم کا کوئی بحران نہیں ہے ۔ مرتضیٰ سولنگی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس

ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس : صدارتی ریفرنس پر سماعت کل ہوگی

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سماعت کل بیروز پیر کو ہوگی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس سردار طارق مسعود، مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں :فیصلہ 10جنوری کو ہوگا

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں ‘فیصلہ 10جنوری کو سنایا جائے گا ۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں قائم الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے بانی پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

موسم سرما کی تعطیلات

خیبر پختونخوا: پرائمری سکولوں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافہ

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میں پرائمری سکولوں کے لئے موسم سرما کی تعطیلات میں مزید 7 روز کی مزید اضافہ کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سرد موسم کے باعث پرائمری سکول8جنوری کی بجائے 15جنوری کھلیں گے جبکہ مڈل، ہائی مزید پڑھیں

مریم نواز کے کاغذات منظوری

ایپلیٹ ٹربیونل، مریم نواز کے کاغذات منظوری کیخلاف اپیل مسترد

ویب ڈیسک: ایپلیٹ ٹربیونل نے مریم نواز کے کاغذات منظوری کیخلاف اپیل مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے ایپلیٹ ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 لاہور سے مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل مزید پڑھیں

جہاز بحیرہ عرب میں تعینات

پاک بحریہ کے میری ٹائم سیکورٹی کے جہاز بحیرہ عرب میں تعینات

ویب ڈیسک: پاک بحریہ نے تجارتی بحری جہازوں اور بین الاقوامی جہاز رانی کے سلسلے میں رونما ہونیوالے واقعات کے پیش نظر میری ٹائم سیکورٹی کے بحری جنگی جہاز بحیرہ عرب میں تعینات کر دئیے گئے۔ پاکستانی بحریہ کے ترجمان مزید پڑھیں

لبنان کو جنگ

اسرائیل لبنان کو جنگ میں نہ گھسیٹے، سربراہ خارجہ امور یورپی یونین

ویب ڈیسک: یورپی یونین کے خارجہ اور سلامتی امور کے سربراہ جوزف بوریل نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لبنان کو جنگ میں گھسیٹنے سے باز رہے۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے لبنان مزید پڑھیں

محض بیانات

او آئی سی اور مسلم ممالک کے محض بیانات کافی نہیں، حماس

ویب ڈیسک: فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان خالد قدومی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک اور او آئی سی کی جانب سے محض بیانات کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، کیونکہ اسرائیل روزانہ ہمارے معصوم بچوں کی مزید پڑھیں

پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور اور اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: پشاور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف اضلاع کے 14 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزارت صحت نے کہا ہے کہ پشاور کے تین، حیدر آباد اور کراچی شرقی کے دو دو نمونوں مزید پڑھیں