حماس کی جوابی کاروائیاں

حماس کی جوابی کاروائیاں جاری، اسرائیلی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل ہلاک

ویب ڈیسک: اسرائیلی جارحیت کیخلاف حماس کی جوابی کاروائیاں جاری ہیں۔ تازہ ترین کاروائی میں حماس کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل روئی یوچائی یوسف کو مارا گیا ہے۔ اسرائیل نے فوجی افسر کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ مزید پڑھیں

حماس کے کمانڈر اسماعیل

حماس کے کمانڈر اسماعیل سراج اور احد وہبی فضائی حملے میں شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں حماس کے کمانڈر اسماعیل اسماعیل سراج اور احد وہبی شہید کر دئے گئے۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ دونوں کمانڈرز 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں ملوث تھے۔ اسرائیلی ڈیفنس مزید پڑھیں

سردی کی شدید لہر برقرار

ملک بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار، بلوچستان میں برفباری کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے جبکہ بلوچستان میں مزید برفباری کا امکان ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ کے پہاڑوں، زیارت اور قلات میں برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا مزید پڑھیں

پارٹی چیئرمین شپ

عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا 6 دسمبر 2023 کا فیصلہ کالعدم قرار مزید پڑھیں

پولنگ سٹیشن نذر آتش

بنگلہ دیش،کئی پولنگ سٹیشن نذر آتش، ریل میں آگ لگنے سے 4افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: بنگلہ دیش میں آج اتوار کو ہونے والے عام انتخابات سے ایک روز قبل کئی پولنگ سٹیشن نذر آتش کردئیے گئے جبکہ ریل میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں

افغانستان پر عالمی اتفاق رائے، اقوام متحدہ کا کانفرنس بلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: افغانستان پر عالمی اتفاق رائے اور اس حوالے سے دیگر موسائل کی نشاندہی کیلئَے اقوام متحدہ نے کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ کی تنظیم برائے افغانستان کے مطابق اس کانفرنس کا مقصد افغانستان پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید دھند کا راج برقرار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع جمرود اور بنوں میں شدید دھند کا راج چوتھے روز بھی برقرار رہا۔ اس دوران حد نگاہ انتہائی کم رہی۔ ذرائع کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں شدید دھند چھائی رہی اور مزید پڑھیں

بلے کے انتخابی نشان پر سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول ہو گا، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بلے کے انتخابی نشان کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم ہوگا۔ انہوں نے استدعا کی کہ عدالت عالیہ پیر تک فیصلہ سنادے۔ انہوں نے سینیٹ میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مزید 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے مزید 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ہیں۔ الیکشن اپیلٹ ٹریبونل کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 4 امیدواروں کے کاغذات جانچ پڑتال کے بعد منظور کرلئے۔ ان امیدواروں مزید پڑھیں

ملتوی کرانے کی قرارداد

الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد، 14 سینیٹرز کے نام سامنے آگئے

ویب ڈیسک: ملک میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات میں ملتوی کرانے کی قرارداد کی منظوری کے وقت ایوان بالا میں 14 سینیٹرز موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا سے آزاد سینیٹر دلاور خان نے الیکشن التوا کی قرارداد مزید پڑھیں

محمود قریشی کے کاغذات مسترد

شاہ محمود قریشی کے کاغذات مسترد، سابق سپیکر اسد قیصر کے کاغذات درست قرار

ویب ڈیسک: اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے۔ ملتان کے اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے فیصلہ سنایا جس میں انہوں مزید پڑھیں