عام انتخابات:وزارت دفاع میں الیکشن کمیشن حکام کی ملاقات

ویب ڈیسک :ملک بھر میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات کی سیکورٹی کے حوالے سے وزارت دفاع میں الیکشن کمیشن حکام کی ملاقات اختتام پذیر ہو گئی ۔ ملاقات کے دوران وزارت دفاع کی جانب سے الیکشن کمیشن کو ملک مزید پڑھیں

اختلافات بدستور برقرار

ٹکٹوں کی تقسیم پر ن لیگ میں اندرونی اختلافات بدستور برقرار

ویب ڈیسک :پاکستان مسلم لیگ (ن) میں عام انتخابات کے حوالے سے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اندرونی اختلافات بدستور برقرار‘قیادت کی جانب سے صلاح مشورے جاری ہیں ۔ ذرائع نے بتایاکہ این اے 121 سے روحیل اصغر نے مزید پڑھیں

آفتاب شیرپاﺅ

امن و امان کی صورتحال خراب‘مل کر کام کرنا ہوگا:آفتاب شیرپاﺅ

ویب ڈیسک:قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاﺅ نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہو رہی ہے‘ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کیلئے تمام سیاسی قوتوں کومل مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

تاحیات نااہل شخص کا راستہ روکیں گے:بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ الیکشن اہم عمل ہے، ایک پارٹی کو باہر کرنے سے پارلیمان کمزور، معیشت ڈوب جائے گی ‘ تاحیات نااہل شخص کا راستہ روکیں گے ۔ راولپنڈی میں میڈیا سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ و حادثات، 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ اور حادثات کی وجہ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق باڑہ اور ایبٹ آباد میں فائرنگ واقعات پیش آئے، ان واقعات مزید پڑھیں

ایبٹ آباد، مشتاق غنی کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

ویب ڈیسک: سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ذرائع کے مطابق الیکشن 2024ء کیلئے مشتاق غنی کے کاغذات نامزدگی ای سی پی نے مسترد کر دیئے تھے۔ ذرائع کے مطابق ان کے کاغذات مزید پڑھیں

اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند

دھند کے باعث ملک بھر میں اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند

ویب ڈیسک: دھند کے باعث ملک بھر میں اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہیں. پنجاب، سندھ اور خیرپختونخوا کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے۔ حدنگاہ انتہائی کم ہونے سے سڑکیں دھند میں گم ہوگئی مزید پڑھیں

پشاور، ایک پارٹی کی وجہ سے عدلیہ کا کردار مشکوک بنایا جا رہا ہے، وکلا فورمز

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں پیپلز، جمعیت لائرز فورمز اور ملگری وکیلان نے مشترکہ طور پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پارٹی کی وجہ سے عدلیہ کا کردار مشکوک بنایا جا رہا ہے، ہائیکورٹ مزید پڑھیں

ہزاروں فوائد بخشتا ہے

’’سنہرا دودھ‘‘ جو انسانی صحت کو ہزاروں فوائد بخشتا ہے

ویب ڈیسک: سنہرا دودھ دراصل ہلدی ملے دودھ کو کہتے ہیں. بھارت، پاکستان اور بنگلا دیش جیسے جنوبی ایشیائی ممالک میں اندرونی چوٹوں اور جسمانی درد کی صورت میں ہلدی ملے دودھ استعمال عام بات ہے لیکن اب اس قدیمی مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کر گئے۔ سابق چیف جسٹس گزشتہ کئی دنوں سے علیل ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس قیصر رشید مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی افواج کی 29 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیلی افواج کے مابین جاری جنگ میں مزید تیزی آ گئی۔ خان یونس میں اسرائیلی افواج اور فلسطینی مزاحمتی فورسز کے درمیان شدید زمینی لڑائی جاری ہے۔ اس دوران کئی اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے ہیں مزید پڑھیں

ہلاکتوں کی تعداد 24

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

ویب ڈیسک: جاپان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی۔ 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد 149 آفٹر شاکس ریکارڈ کئے گئے۔ زلزلے کے بعد جاری کی جانیوالی سونامی وارننگ کو سونامی ایڈوائزری میں تبدیل کر دیا گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی اسلحہ ٹی ٹی پی کے ہاتھ لگنے کے شواہد مل گئے

ویب ڈیسک: پاکستان میں امریکی اسلحہ ٹی ٹی پی کے ہاتھ لگنے کے شواہد منظر عام پر آ گئے۔ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی واقعات سے یہ بات سب پر عیاں ہے کہ افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ مزید پڑھیں