مسجد اقصیٰ میں نماز

مسلمانوں کومسجداقصیٰ میں نماز ادا کرنے کاحق حاصل ہے، او آئی سی

ویب ڈیسک:اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے ایک مشترکہ قرارداد منظور کی ہے جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ کے اندر نماز ادا کرنے کا خصوصی حق حاصل ہے۔ دوحہ میں قطر نے مزید پڑھیں

سنٹرل جیل قیدی گروپوں میں تصادم

سنٹرل جیل قیدی گروپوں میں تصادم،ایک قیدی زخمی،عملہ پر بھی تشدد

ویب ڈیسک: پشاور سنٹرل جیل میں ایک بار پھر دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم میں تیز دھار آلہ کے وار سے ایک قیدی شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ بتایا جاتا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ایکٹ میں ترمیم

الیکشن کمیشن کو مزید بااختیار بنانے کیلئے ایکٹ میں ترمیم کی سفارش

ویب ڈیسک: الیکشن کی تاریخ اور الیکشن پروگرام میں تبدیلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو مزید با اختیار بنانے کے لیے الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2017 کی 57 (1) اور 58 میں ترمیم کی سفارش کر دی۔ الیکشن ایکٹ مزید پڑھیں

فورسزنے باجوڑ ہیلتھ سنٹرزکی تعمیر

فورسزنے باجوڑ،مہمند اورخیبر میں50ہیلتھ سنٹرزکی تعمیرمکمل کرلی

ویب ڈیسک:سکیورٹی فورسزباجوڑ،مہمنداور خیبر کے لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہیں۔تینوں اضلاع کے دور دراز علاقوں میں بنیادی ہیلتھ یونٹس، کمیونٹی ہیلتھ سنٹرز اور ڈسپنسریوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ان اضلاع میں مزید پڑھیں

چینی کی قیمتوں میں اضافے اور چینی کی افغانستان اسمگلنگ کی تحقیقات شروع کردی گئی ۔ پنجاب سے ملنے والی اطلاعات

چینی کی قیمتوں میں اضافے اورافغانستان سمگلنگ کی تحقیقات شروع

ویب ڈیسک:چینی کی قیمتوں میں اضافے اور چینی کی افغانستان اسمگلنگ کی تحقیقات شروع کردی گئی ۔ پنجاب سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اب تک4لاکھ ٹن چینی افغانستان اسمگل ہوچکی، چینی 25 روپے فی کلو مہنگی ہونے سے ملزکو مزید پڑھیں

نگران حکومت کے90روزمکمل

نگران حکومت کے90روزمکمل ہونے کے بعدآئینی خلا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں نگران حکومت کی مدت27اپریل کو مکمل ہو رہی ہے جس کے بعد حکومت کیلئے اخراجات وغیرہ مشکل اور حکومتی فیصلوں اور اقدامات کے قانونی تحفظ کا مسئلہ درپیش ہونے کے ساتھ ایک بہت بڑا آئینی خلا مزید پڑھیں

حکومت چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس دائرکرے،پختونخوابارکونسل

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا بارکونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطاء بندیال کے آمرانہ انداز پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ، بارکونسل نے قراردیا کہ جسٹس اطہر من اللہ کے عدالتی حکم سے واضح مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپورکواسلام آبادپولیس کے سپردکردیاگیا

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔جمعہ کے روز جوڈیشل مجسٹریٹ نے بھکر اور اسلام آباد پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کو 6 روزکے مزید پڑھیں

جامعہ پشاور میں ہڑتال ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی جائنٹ ایکشن کمیٹی وائس چانسلر کی بر طرفی کیلئے بضد ہے

جامعہ پشاور میں ہڑتال ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی

ویب ڈیسک:جامعہ پشاور میں ہڑتال ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی جائنٹ ایکشن کمیٹی وائس چانسلر کی بر طرفی کیلئے بضد ہے تو دوسری جانب وائس چانسلر بھی ڈٹ گئے جامعہ پشاور کی انتظامیہ نے ریٹائرڈ پروفیسرز اور پی مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلاء

افغانستان سے انخلاء کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،کانگریس کورپورٹ پیش

ویب ڈیسک:امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے افغانستان سے انخلا کے حوالے سے رپورٹ کا خلاصہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس بات کا کوئی اشارہ نہیں تھا کہ مزید وقت، مزید فنڈز یا مزید امریکی مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ

اسرائیل کے غزہ اور لبنا ن پرحملے ،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

ویب ڈیسک:صیہونی فورسز نے رمضان میں آبادیوں پر بم برسادیے، جس سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا اور اسپتالوں میں ایمرجنسی لگا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسرائیل بدترین جارحیت پر اتر آیا ، مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے فلسطینیوں مزید پڑھیں

امریکہ کے مقابلے میں چین

امریکہ کے مقابلے میں چین کا زیرسمندر انٹرنیٹ فائبر آپٹک کیبل کا منصوبہ

ویب ڈیسک:چین کی سرکاری ٹیلی کام کمپنی 50 کروڑ ڈالر مالیت سے زیرسمندر فائبر آپٹک انٹرنیٹ کیبل نیٹ ورک بچھا رہی ہے جو ایشیا، مشرق وسطیٰ اور یورپ کو ملائے گی۔ چینی کمپنی کا منصوبہ امریکہ کی حمایت سے بننے مزید پڑھیں

ڈبلیوایس ایس پی ملازمین

ڈبلیوایس ایس پی ملازمین کی ہڑتال جاری،صفائی آپریشن معطل

ویب ڈیسک: سینی ٹیشن کمپنی پشاور ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی جس کے باعث پشاور کے بیشتر مقامات پر صفائی آپریشن معطل رہا جبکہ کمپنی ملازمین نے چند مقامات پر اپنا کام مزید پڑھیں