شمالی وزیرستان آپریشن متاثرین

شمالی وزیرستان ،آپریشن متاثرین کیلئے 35 کروڑ 24 لاکھ روپے جاری

ویب ڈیسک: پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے متاثرین اپریشن ضرب عضب کیلئے ماہانہ نقد مالی امداد اور راشن کی مد میں 35 کروڑ 24 لاکھ روپے کے قریب فندز مزید پڑھیں

پشاور میں پانی کی سطح

کثیر المنزلہ عمارتوں سے زیرزمین پانی کے ذخائر خطرے میں پڑ گئے

ویب ڈیسک: پشاور میں کثیر المنزلہ عمارتوں نے زیر زمین پانی کی سطح کو ناقابل تلافی حد تک نقصان پہنچایا ہے جبکہ مستقبل میں مزید کثیرالمنزلہ عمارتوں کے بغیر کسی منصوبہ بندی تعمیر سے زیر زمین پانی کی سطح کو مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک آج پہلا دن

جیل بھروتحریک کاآج پہلادن،سب کی نظریں عمران خان پر

ویب ڈیسک:تحریک انصاف کی جیل بھروتحریک کاآج سے آغاز ہوگااس سلسلے میں سب کی نظریں عمران خان پرلگی ہوئی ہیں کہ وہ خودگرفتاری دیں گے یانہیں،جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں پشاور سمیت مختلف شہروں میں آگاہی ریلیوں اوررجسٹریشن کیمپوں مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ آئینی ماہرین

انتخابات کی تاریخ دیناکس کااختیار؟اٹارٹی جنرل اورآئینی ماہرین سے رائے طلب

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل اور آئینی ماہرین کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

انتخابات کیلئے پولیس نفری

انتخابات کیلئے پولیس نفری ناکافی ہے،مزید56ہزاراہلکاردرکارہیں،نگران وزیراعلیٰ کوبریفنگ

ویب ڈیسک:نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منگل کے روز وزیر اعلیٰ ہائوس پشاور میں منعقد ہواجس میں عام انتخابات کے تناظر میں صوبے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا مزید پڑھیں

سی ٹی سکین مشینیں خراب

پشاور ‘ہسپتالوں میں سی ٹی سکین مشینیں خراب’ مریض رل گئے

ویب ڈیسک:پشاور کے دو بڑے تدریسی ہسپتالوں میں سی ٹی سکین مشینیں خراب ہونے کے باعث مقامی اور دوسرے اضلاع کے مریضوں کو پرائیویٹ لیبارٹریز میں ریفر کرنے کی شکایات میں اضافہ ہوگیا ہے ذرائع کے مطابق دونوں تدریسی ہسپتالوں مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس حملہ

کراچی پولیس آفس حملہ،تیسرے خودکش بمبارکی شناخت معمہ بن گئی

ویب ڈیسک:کراچی پولیس آفس کی چوتھی منزل پر خود کو دھماکے سے اڑانے والے تیسرے دہشت گرد کی شناخت معمہ بن گئی، واقعے کو 3 روز گزر گئے لیکن تفتیشی حکام کو خودکش بمبار کی شناخت میں ابھی تک کامیابی مزید پڑھیں

دوبارہ ملازمت پر پابندی

ریٹائرڈ ملازمین کے دوبارہ ملازمت پر پابندی کا بل پیش

ویب ڈیسک: ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے دوبارہ ملازمت پر پابندی کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کے ایوان بالا میں بل سینیٹر مظفر حسین شاہ، سینیٹر ہدایت اللہ، سینیٹر ذیشان خان زادہ اور سینیٹر دلاور خان مزید پڑھیں

معیشت کیسے سنبھلے گی

معیشت کیسے سنبھلے گی؟

(فیض محمد)سسکتی قومی معیشت ،طوفانی مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام میں مبتلا عوام خیبر پختونخواکی صوبائی اسمبلی کی تخلیل کے بعدضلع چارسدہ کی سطح پر انتخابا ت میں دلچسپی سے گریزاں ہیں ۔یہ صورتحال سیاسی جماعتوں کیلئے لمحہ فکریہ بن مزید پڑھیں

مشترکہ فوجی مشقیں

جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشقیں

ویب ڈیسک:شمالی کوریا کی سرحد کے نزدیک ہونے والی امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں میں جدید جنگی بمبار طیاروں نے حصہ لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس مشترکہ فوجی مشق میں جنوبی کوریا کے F-35A اور مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کا اعلان

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کے خلاف گڈز ٹرانسپورٹرز کاہڑتال کااعلان

ویب ڈیسک: خیبر پختونخواہ گڈز ٹرانسپورٹ فیڈریشن نے ڈیزل اور پٹرول کے قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کو مسترد کرتے ہوئے 28فروری کو احتجاج اور ہڑتال کا اعلان کردیا ۔ حکومت غریب عوام اور ٹرانسپورٹرز پر مہنگائی بم گرانے کی مزید پڑھیں

پشاور مہنگائی

پشاور،آئے روز مہنگائی نے شہریوں کے اوسان خطا کر دیئے

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں مہنگائی کے طوفان نے شہریوں کے اوسان خطا کردیئے ۔ دالوں ‘سبزی اور پھلوں کی قیمتیں عوام کی دسترس سے باہر ہو گئیں تاریخی مہنگائی کے باعث عوام رل گئے ہیں حکمران و انتظامیہ مزید پڑھیں