پی ڈی ایم اے اور ریسیکوکے اخراجات پر 7ارب 24کروڑ کے آڈٹ اعتراضات

پی ڈی ایم اے اور ریسیکوکے اخراجات پر 7ارب 24کروڑ کے آڈٹ اعتراضات

ویب ڈیسک :آڈیٹر جنرل نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور ریسکیو 1122کے اخراجات پر 7ارب 24کروڑ 19لاکھ 63ہزار روپے کے 86آڈٹ اعتراضات لگا دئیے ہیں جن میں قبائلی اضلاع کے دہشتگردی سے متاثرہ افراد کو امداد ادائیگی میں بے قاعدگیاں، مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی مذاکرات ختم

ٹی ٹی پی سے سابق حکومت کے شروع کیے گئے مذاکرات بے نتیجہ ختم

ویب ڈیسک : سابق وفاقی حکومت اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان حالیہ جنگ بندی معاہدہ ایک سال کے کٹھن حالات کے بعد موجودہ وفاقی حکومت کے نئے سیاسی فیصلوں نے ختم کردیا ہے۔ یہ مذاکرات گذشتہ سال25 اکتوبرکو افغانستان مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر استعمال بارے ترامیم اسمبلی ایجنڈا میں شامل

ہیلی کاپٹر استعمال بارے ترامیم اسمبلی ایجنڈا میں شامل

ویب ڈیسک : سابقہ اجلاسوں میں منظوری نہ ملنے کی وجہ سے خیبر پختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹرسے متعلق قانون میں ترامیم کا مسودہ اسمبلی کے آج کے اجلاس کیلئے پھر ایجنڈا میںشامل کردیا گیاہے۔ امکان ہے کہ اسمبلی کے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی طلب اور قیمت میں بے تحاشا اضافہ ہوگیا

ویب ڈیسک :ملک میں نئے مالیاتی قواعد وضوابط لاگو ہونے کے نتیجے میں ڈالر تک رسائی مشکل ہوجانے کے بعد سرمایہ داروں نے سونے میں سرمایہ کاری شروع کردی۔آئی ایم ایف سے رواں چار سالہ قرض پروگرام کے تحت پاکستان مزید پڑھیں

محکمہ خوراک نے آ ٹے سے بھری فلائنگ کوچ قبضہ میں لے لی

ویب ڈیسک : محکمہ خوراک پشاور نے چارسدہ روڈ پر سرکاری آٹا کے تھیلوں سے بھرا فلائنگ کوچ قبضہ میں لے لیا جسے ذخیرہ اندوزی کی غرض سے لیجایا جارہا تھا۔ ڈائریکٹر محکمہ خوراک ریحان گل خٹک کے مطابق انہیں مزید پڑھیں

گلوکارہ قمرگلہ انتقال کرگئیں،پشتوموسیقی کاسنہراباب بند

ویب ڈیسک : پشتو موسیقی کی مشہور گلوکارہ قمر گلہ گذشتہ روز انتقال کر گئی ہیں ۔ گلوکارہ قمر گلہ21 جنوری 1952ء کو افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں پیدا ہوئی تھیں۔ گلوکارہ رخسانہ کے بعد انہیں پشتو زبان کی مزید پڑھیں

پلاسٹک سے بنے گیس سلنڈز

پشاور ، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ،پلاسٹک سے بنے گیس سلنڈز ضبط

ویب ڈیسک :پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائیاں،پلاسٹک سے بنے گیس سلنڈز ضبط کر لیا گیا،جی ایم سوئی گیس کے مطابق شہری پلاسٹک بیگ سلنڈز کے استعمال میں احتیاط کریں، پلاسٹک بیگ سلنڈز سے آگ لگنے اور حادثات مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج 4 فلسطینیوں کو شہید

اسرائیلی فوج نے مزید 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا

ویب ڈیسک :مغربی کنارے میں قابض سرائیلی فوج نے نہتے شہریوں کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جار ی رکھتے ہو ئے مزید 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔مقامی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں شہید مزید پڑھیں

برطانیہ حامل جنگی طیارہ تیار

برطانیہ کا مصنوعی ذہانت کا حامل جنگی طیارہ تیار کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک :برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک اٹلی اور جاپان کے ساتھ مل کر ایک ایسے لڑاکا طیارے کی تیاری کا اعلان کرنے والے ہیں جو مصنوعی ذہانت کا استعمال کر سکے گا۔برطانیہ کے وزیر اعظم کا کہنا ہے مزید پڑھیں

برطانیہ کرپٹ سیاستدانوں پر پابندی

برطانیہ کی11 ممالک کے کرپٹ سیاستدانوں پر پابندی

ویب ڈیسک :برطانیہ نے ایران، روس اور میانمار سمیت11ممالک کے30افراد پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں کرپٹ سیاست، جنسی تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ملوث اہم طاقتور افراد اور فوجی شامل ہیں ۔ مزید پڑھیں

قبائلی ٹی ایم ایز

قبائلی ٹی ایم ایز اور ویلج کونسلوں کو نومبر کیلئے ایک کروڑ 72لاکھ جاری

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کی ٹی ایم ایز اور ویلج کونسلوں کو ماہ نومبر کے اخراجات کیلئے ایک کروڑ 72لاکھ روپے جاری کردیئے محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری حکم نامہ کے مطابق قبائل کی ہرتحصیل مزید پڑھیں

بنوں شہر میں ہڑتال

بنوں شہر میں شٹر ڈان اور پہیہ جام ہڑتال ، تعلیمی ادارے بند رہے

ویب ڈیسک :امن کیلئے ترسنے والے بنوں کی عوام بپھر گئے، پورے شہر میں شٹر ڈان اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی تعلیمی ادارے بند رہے، بعض مقامات پر جزوی ہڑتال تھی لیکن وہاں پر پھر مظاہرین نے زبردستی دُکانیں مزید پڑھیں

جامعات میں بھرتیوں پر پابندی

بھرتی پر پابندی،اساتذہ ترقی کیسز ایک سال کیلئے لٹکنے کا خدشہ

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کی جامعات میں بھرتیوں پر پابندی عائد کرنے کے باعث سینکڑوں اساتذہ کی ترقی کا عمل معطل ہوگیا جبکہ فروری کے بعد نافذ ہونیوالی آئینی پابندی کے پیش نظر اب جامعات میں بھرتی کا عمل مزید پڑھیں

ڈینگی سیزن اختتام

سردی نے ڈینگی کو راہ دکھادی، صوبہ میں صرف2مریض باقی

ویب ڈیسک :سردی بڑھنے اوردرجہ حرارت کم ہونے کی وجہ سے خیبر پختونخوامیں ڈینگی سیزن اختتام پذیر ہوگیاہے۔ لیبارٹریزمیں ڈینگی وائرس کی تشخیص اورہسپتالوں میں مریضوں کا تناسب کم ہوگیاہے۔ اس سلسلے میں رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے مزید پڑھیں

بیوروکریسی کی تعیناتی

ہیلتھ کے تمام انتظامی عہدوں پر بیوروکریسی کی تعیناتی ناگزیر

ویب ڈیسک :محکمہ صحت میں ڈی جی ہیلتھ سروسز بشمول تمام اہم عہدوں پر ڈاکٹرز کی بجائے صوبائی اور وفاقی بیوروکریسی کے افسران کی تعیناتی ناگزیر ہوگئی ہے اس وقت انتظامی کیڈر مکمل طور پر فیل ہوگیا ہے اور اس مزید پڑھیں

نوشہرہ 4دہشت گرد ہلاک

نوشہرہ،جڑوبہ میں چھاپہ کے دوران 4دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک :ضلع نوشہرہ کے علاقہ جڑوبہ میں سی ٹی ڈی مردان ریجن اور مقامی پولیس کی مشترکہ کارروائی میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے، تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی کہ علاقہ جڑوبہ ضلع نوشہرہ میںدہشت گردوں مزید پڑھیں