حیات آباد میں صنعتوں کے دھوئیں

حیات آباد میں صنعتوں کے دھوئیں سے کالے بادلوں کے ڈیرے

ویب ڈیسک :پشاور کی صنعتوں کے دھوئیں میں خیبر پختونخوا کی انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی غائب ہوگئی حیات آباد میں صنعتوں کے دھوئیں کے باعث آسمان پر کالے بادلوں کا راج معمول بن گیا ہے جبکہ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی اس بابت مزید پڑھیں

لکی مروت پی ٹی آئی

لکی مروت ،پی ٹی آئی کے دو دھڑوں میں اختلافات شدت اختیارکرگئے

ویب ڈیسک :ضلع لکی مروت میں پاکستان تحریک انصاف کے دو دھڑوں میں اختلافات مزید شدت اختیار کرگئے اور دونوں دھڑوں نے حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کیلئے الگ الگ تیاریاں شروع کردیں، ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

آزادی مارچ پختونخوا

آزادی مارچ کیلئے پختونخواسے لاکھوں لوگ آج راولپنڈی کارخ کریںگے،محمودخان

ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کیلئے خیبرپختونخوا سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ راولپنڈی کا رخ کریں گے تاکہ ملک پر مسلط شدہ امپورٹڈ ٹولے سے چھٹکارا حاصل کرکے پاکستان مزید پڑھیں

کرم تنگی پراجیکٹ ملازمین

کرم تنگی پراجیکٹ ملازمین کا احتجاج تیسرے ہفتے میں داخل

ویب ڈیسک:کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ کے ملازمین کا بروقت تنخواہیں اور الانس نہ ملنے کے خلاف احتجاج تیسرے ہفتے میں داخل ہوگیا ہے مظاہرے کے بعد کرم تنگی ڈیم کے ملازمین نے میڈیا کو بتایا کہ بنیادی تنخواہیں وقت پر مزید پڑھیں

آل قبائل لویہ جرگہ

ہزارہ اور پوٹھوہار صوبہ تحریکوں کی آل قبائل لویہ جرگہ کے موقف کی حمایت

ویب ڈیسک : تحریک صوبہ ہزارہ اور تحریک صوبہ پوٹھوہار کے چیئرمینز نے آل قبائل لویہ جرگہ کے موقف کی حمایت کا اعلان کردیا جمرود بائی پاس کے مقام آل قبائل لویہ جرگہ کے زیر اہتمام فاٹا انضمام کے خلاف مزید پڑھیں

لیڈیز پارک فقیرآباد

لیڈیز پارک فقیرآباد وسط دسمبر تک کھولنے کا اعلان

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے خواتین کیلئے مختص نئی زیر تعمیر لیڈیز پارک فقیرآباد پر جاری ترقیاتی امور کو ایک ماہ کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ اس سلسلے میں صوبائی وزیر کامران مزید پڑھیں

ملزم نے چترالی دوشیزہ

ملزم نے چترالی دوشیزہ کو اغواء کرلیا،دونوں عدالت میں پیش

ویب ڈیسک : تھانہ خان رازق شہید کے علاقہ میں شادی شدہ مرد نے چترالی دوشیزہ کو بہلا پھسلا کراغواء کرلیا۔مسماة ( م) زوجہ عبداللہ سکنہ چترال نے پولیس کو بتایا کہ اس کی جواں سالہ بیٹی مسماة ( ح)کی مزید پڑھیں

کالجز میں مطالعہ قرآن پڑھانے کا اعلامیہ جاری

کالجز میں مطالعہ قرآن پڑھانے کا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک :محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوانے صوبے کے 20 سرکاری کالجوں میں مطالعہ قرآن حکیم کوبطور لازمی مضمون پڑھانے کیلئے باقاعدہ سرکلر جاری کر دیا ہے اور تمام کالجوں کو فوری طور پر قرآن حکیم پڑھانے کے حوالے سے مزید پڑھیں

عاصم منیر قرآن پاک حفظ

جنرل عاصم منیر نے مدینہ منورہ میں تعیناتی کے دوران قرآن پاک حفظ کیا

ویب ڈیسک : راولپنڈی کے علاقے ڈھیری حسن آباد سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے اپنی سروس کا آغاز آفیسرز ٹریننگ سکول کے 17ویں کورس میں منگلا سے کیا تھا جس کے بعد انھیں فرنٹیئر فورس رجمنٹ مزید پڑھیں

ترکئی خاندان میں اختلافات ختم

ترکئی خاندان میں اختلافات ختم کرنے کیلئے جر گہ تشکیل

ویب ڈیسک :معرو ف ترکئی خاندان کے مابین سیاسی اختلافات ختم کرنے کیلئے گرینڈ جر گہ تشکیل دیدیا گیا۔ جر گہ نے دونوں خاندانوں کیساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں اور انہیں میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی اور مزید پڑھیں

وفاق سے حق نہ ملا تو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینگے، محمود خان

وفاق سے حق نہ ملا تو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینگے، محمود خان

ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمو د خان نے یونیورسٹی آف شانگلہ کا باضابطہ افتتاح کیا ہے اور کہا ہے کہ صوبائی حکومت شانگلہ کو ترقی دینے کا اپنا وعدہ پورا کر رہی ہے ۔ شانگلہ یونیورسٹی میں مائن ورکر ز مزید پڑھیں

فضل الرحمان خاندان 7ویں فرد انٹری

مولانا فضل الرحمان خاندان کے 7ویں فرد کی اقتدارمیں انٹری

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبے کے گورنرہائوس میں جے یو آئی کے امیدوار کی بطورگورنر انٹری ہوئی ہے۔ نئے گورنر غلام علی مولانا فضل الرحمن کے سمدھی اور با اعتماد ساتھی شمار ہوتے ہیں۔ ان مزید پڑھیں

شانگلہ میں یونیورسٹی کے قیام کافتتاح

شانگلہ میں یونیورسٹی کے قیام کا افتتاح

ویب ڈیسک : وزیر اعلی محمود خان نے شانگلہ میںیونیورسٹی کے قیام کا افتتاح کر دیا۔انھوں نے بتایا کہ یہ منصوبہ اربوں روپے کا منصوبہ ہے۔ محمود خان نے بتایا کہیونیورسٹی کے قیام سے ضلع شانگلہ کی تعلیمی پسماندگی دور مزید پڑھیں