5555 11

جنوبی وزیرستان:ٹرانسپورٹ یونین کاپہیہ جام ہڑتال دوسرے روزمیں داخل

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)ٹرانسپورٹ یونین کا اپنے مطالبات بارے پہیہ جام ہڑتال دوسرے روزمیں داخل، مظاہرین نےسینکڑوں بڑے ٹرک وانا گومل روڈ پر کھڑے کرکےداخلی و خارجی راستے احتجاجا بند کردیئے. مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات تسلیم مزید پڑھیں

polio 1 2

خیبر:سیکورٹی اہلکاروں کی نگرانی میں سات روزہ پولیو مہم جاری

ویب ڈیسک (خیبر)ضلع خبیرمیں آج سے سات روزہ پولیو مہم کا آغازکردیا گیا ہے،خیبر کے تینوں تحصیل لنڈی کوتل، جمرود اور باڑہ میں سیکورٹی اہلکاروں کی نگرانی میں باقاعدہ پولیو مہم جاری ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق خیبر کے مزید پڑھیں

56565656565.

لوئردیر:ختم بخاری شریف کی روح پرور تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک(لوئردیر)ولی کنڈو کے مقام پر ختم بخاری شریف کی روح پرور تقریب کا انعقاد ہوا۔ زرائع کے مطابق ڈیڑھ سو سے زیادہ خواتین طالبات نے حفظ،ناظرہ اور درس نظامی کی تکمیل کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ مقررین کا کہنا مزید پڑھیں

qaumiawaz 2020 07 306490f2 aca6 4ed6 8566 f339f8da419e bridge kupwara collapse

لویردیر:درنگال پل کی تعمیرسست روی کاشکار،عوام پریشان

ویب ڈیسک(لویردیر)درنگال پل سات سالوں میں تعمیر نہ ہوسکا،پل پر کام طویل عرصہ سے بند ہے۔امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے پل منظور کیاتھا۔بارش کے دوران سیلابی پانی سےمسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہےطلبہ و طالبات مریض اور مزید پڑھیں

2267831 613842427

جمرود:کورونا وائرس سے استانی جاں بحق ہونے کے بعد سکول کو پندرہ دن کے لیے بند کردیا گیا

ویب ڈیسک (جمرود):کورونا وائرس سے استانی جاں بحق ہونے کے بعد سکول کو پندرہ دن کے لیے بند کردیا گیا، گزشتہ روز گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سپلنوکس کی استانی صفیہ بیگم کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد ہسپتال میں مزید پڑھیں

Untitled 1 289

وزیر اعلی کی جانی خیل واقعے پر تعزیت اور متاثرین سے دلی ہمدردی کا اظہار

ویب ڈیسک (بنوں):وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی بنوں میں گفتگو، وزیر اعلی کی جانی خیل واقعے پر تعزیت اور متاثرین سے دلی ہمدردی کا اظہار،محمود خان نے کہا کہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور ہم سب کے لئے دکھ مزید پڑھیں

download 1 47

فضل الرحمان پی ڈی ایم کے نمائشی صدرہیں، حافظ حسین احمد

ویب ڈیسک(مردان) رہنماء جے یو آئی حافظ حسین احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پی ڈی ایم کا اتحاد اور مارچ پیسہ پھینک تماشہ دیکھ ہے، فضل الرحمان اور مریم نواز دونوں بیمار ہے اللہ انہیں صحت دے۔ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2018 05 16 at 20.05.00

جے یو آئی ف موروثی جماعت بن چکی ہے ،مولانا گل نصیب خان

ویب ڈیسک(مردان)رہنماء جے یو آئی پاکستان مولانا گل نصیب خان نے اپننے بیان میں کہا ہے کہ جے یو آئی ف موروثی جماعت بن چکی ہے۔ مولانا فضل الرحمان خود مرکز اوربھائی صوبے میں تاحیات امیر ہے۔ مولانا گل نصیب مزید پڑھیں

corona burial 696x392 3

ایبٹ آباد:ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا وائرس سےمزید 3مریض جاں بحق

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد )ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کی وجہ سے مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے،احتیاط نہ کی تو نتائج برے ہو سکتے ہیں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں میں سلمہ جان ساکنہ ایبٹ مزید پڑھیں

ETALBCtXQAQlZh4

کوہاٹ :حریم فاطمہ قتل کیس ، کرک اورکوہاٹ عمائدین کا گرینڈ جرگہ

ویب ڈیسک(کوہاٹ)ننھی حریم قتل کیس کے سلسلے میں کرک اورکوہاٹ عمائدین نےگرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا،عمائدین نے مجرموں کو سرعام پھانسی اور گھروں کو مسمار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عمائدین کے مطابق ڈیڈ لائن ختم ہونے تک مجرموں کی مزید پڑھیں

Polio 6

ہنگو:ڈپٹی کمشنرنےانسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا

ویب ڈیسک (ہنگو)ڈپٹی کمشنر ہنگو حمیداللہ شاہ نے بچے کو پولیو قطرے پلاکر انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا،انہوں نے کہاکہ معاشرے کاصحت مند فرد اور پاکستان کو پولیو فری بنانے کیلئے انسداد پولیو قطرے پلاناناگزیر ہے۔ڈپٹی کمشنر ہنگو مزید پڑھیں

99d63b9d fea8 4a49 8d7e 31ecbc0161ed

بنوں:جانی خیل کی عوام امن مارچ کیلئے اسلام آباد روانہ

ویب ڈیسک(بنوں) جانی خیل کی عوام امن مارچ کیلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے، جلوس میں سینکڑوں گاڑیاں اور ہزاروں لوگ شامل ہیں۔ ذرایئع کے مطابق مظاہرین نے مختلف راستے اپنائے ہوئے ہیں۔ پولیس کی بھاری تعینات کر دی گئی ہے مزید پڑھیں

5482516f06df5

بنوں: جانی خیل کے مظاہرین اسلام آباد کیلئےتیار، اعلان کے منتظر

ویب ڈیسک (بنوں) جانی خیل کے مظاہرین نے اسلام آبادجانے کی تیاریاں کر لی ہیں ،اعلان کے منتظرہیں دھرنے کے شرکاء اشیائے ضروریہ ساتھ لیکر جمع ہونے لگے۔ ذرائع کے مطابق سینکڑوں گاڑیاں تیار کھڑی ہیں، ہزاروں مظاہرین سیاہ پٹیاں مزید پڑھیں

47865243256782 Inflation 47625425678289289

بڑھتی ہوئی کمرتوڑ مہنگائی سےعوام پریشان

ویب ڈیسک(مہمند)عام لوگوں نے مہمند میں سرکاری یوٹیلیٹی سٹور کو بند کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔ عوام کا کہنا ہے کہ انکے لئے سستے ریٹ موبائل یوٹیلیٹی سٹورزکوتشکیل دیا جائے، موجودہ مہنگائی سے تنگ آگئے ہیں۔آٹے کے بحران و مزید پڑھیں

54fd20c81c90d 800x320 1

کوروناکی آڑ میں تاجروں کامعاشی قتل عام ہورہاہے،تاجربرادری

ویب ڈیسک(چارسدہ) چارسدہ تاجرایسوسی ایشن نےاحتجاجی ریلی نکالی،ریلی کےشرکاء نےحکومت سےتاجروں کامعاشی قتل بند کرنےسمیت دیگرمطالبات کے حوالےسےنعرہ بازی بھی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے دو روزہ لاک ڈاون میں عدم تعاون کا اعلان،ایک سال مزید پڑھیں

Polio Vaccine

اورکزئی:29مارچ سے2اپریل تک پانچ روزہ پولیو مہم چلائی جائیگی

ویب ڈیسک(اورکزئی)29مارچ سے 2اپریل تک پانچ روزہ پولیو مہم ضلع اورکزئی چلائی جائے گی۔ ڈی سی محمد خالد کے مطابق پولیو مہم کے دوران 41ہزار 884پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے،مہم کوکامیاب بنانے مزید پڑھیں

140330153959 sirajul haq jammat islami pakistan 464x261  nocredit

پی ٹی آئی اورپی ڈی ایم ایک ہی سکےکے دورخ ہیں،سراج الحق

ویب ڈیسک( لویردیر)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نےدیرلویر حیاء سیری میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی مزید مختاری قومی معیشت عالمی اداروں کےحوالےکرنےکےمترادف ہے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی مزید پڑھیں

893081 9572358 11 Accident akhbar

نوشہرہ :مردان نوشہرہ روڈ پرٹریفک حادثہ،1شخص جاں بحق3 زخمی

ویب ڈیسک(نوشہرہ )لوکو موٹو فیکٹری کےسامنے مردان نوشہرہ روڈ پر روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا، میڈیکل ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا ۔ ذرائع کےمطابق حادثے کے دوران تین افراد شدید زخمی جبکےایک موقع مزید پڑھیں