5482516f06df5

بنوں: جانی خیل کے مظاہرین اسلام آباد کیلئےتیار، اعلان کے منتظر

ویب ڈیسک (بنوں) جانی خیل کے مظاہرین نے اسلام آبادجانے کی تیاریاں کر لی ہیں ،اعلان کے منتظرہیں دھرنے کے شرکاء اشیائے ضروریہ ساتھ لیکر جمع ہونے لگے۔

مزید پڑھیں:  صوبائی وزیر جنگلات کا ٹمبرسمگلنگ کا نوٹس ،چکدرہ فارسٹ چیک پوسٹ کا عملہ معطل

ذرائع کے مطابق سینکڑوں گاڑیاں تیار کھڑی ہیں، ہزاروں مظاہرین سیاہ پٹیاں باندھے ہوئے ہیں۔

انتظامیہ اور مظاہرین کے مابین کئی بار مذاکرات کیلئے نشست ہوئی مگر ناکام ،صوبائی حکومت کی جانب سے ضیاء اللہ بنگش اور کامران بنگش پہنچ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  جعلی سرکار کو جلد زمین بوس کردیں گے ، بیرسٹر سیف