WhatsApp Image 2020 06 12 at 14.31.22

جمرود میں کنویں میں کام کرنے کے دوران گیس بھرنے سے 6 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

جمرود: ابتدائی اطلاعات کے مطابق جمرود کے علاقے ولومیلہ ڈھنڈونہ میں کنویں میں کام کرنے کے دوران جنریٹر گیس بھرنے سے 6 مزدور جان بحق 2 زخمی، ملک اشفاق ڈسٹرکٹ انچارج خیبر کی نگرانی میں  آپریشن جاری ہے،آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

maxresdefault 696x392 1

وزیر اعلیٰ محمود خان کے احکامات کے مطابق صوبے کے ہسپتالوں کی استعداد کار بڑھا دی گئی ہے- مشیر اطلاعات اجمل وزیر

پشاور : مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کے احکامات کے مطابق صوبے کے ہسپتالوں کی استعداد کار بڑھائی گئی ہے, ہسپتالوں کی استعداد مزید بڑھانے پر بھی کام تیزی مزید پڑھیں

451795 26213628

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ ایاز صادق نے کووڈ 19 کا ٹیسٹ کروایا جس کا نتیجہ مزید پڑھیں

2037876 2131581121

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد 125،933ہوگئی

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید چھ ہزار تین سوستانوے افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص کے بعد اس وبا ء سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد ایک لاکھ پچیس ہزار نوسو تینتیس ہوگئی ہے ۔ پنجاب میں کوروناوائرس کے47ہزار382،سندھ مزید پڑھیں

1398043115444779117940414

وفاقی حکومت نے امیگریشن اور پاسپورٹ دفاتر آج سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے

وفاقی حکومت نے امیگریشن اور پاسپورٹ دفاتر آج سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تمام دفاتر احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد کو یقینی بناتے ہوئے کھولے جائیں گے۔ وفاقی حکومت کے فیصلے کے تحت امیگریشن اور پاسپورٹ دفاتر وفاقی دارالحکومت اسلام مزید پڑھیں

budget a1s

آئندہ مالی سال کیلئے 3 ہزار ارب روپے سے زیادہ خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد : آئندہ مالی سال کیلئے 3 ہزار ارب روپے سے زیادہ خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔بجٹ کاحجم 76 کھرب روپے ہوگا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز ہے،ایف بی مزید پڑھیں

image 2

اوگرا کی طرف سے آئل مارکیٹنگ کمپنیز پر 4 کروڑ کے جرمانے عائد

اسلام آباد: اوگرانے6آئل مارکیٹنگ کمپنیزپرمجموعی طورپر4کروڑ روپےکےجرمانہ عائدکردیئے، آئل کمپنیز30دن میں جرمانہ اداکرنےکی پابندہوں گی، 50فیصدجرمانہ اداکرنےپرآئل کمپنیزنظرثانی کی اپیل کرسکتےہیں، اٹک پٹرولیم لمیٹڈ،پوما،گیس اینڈآئل  لمیٹڈاورہیسکول پٹرولیم لمیٹڈپر5، 5ملین کےجرمانے عائد، شیل پاکستان لمیٹڈاورٹوٹل پارکوپاکستان لمیٹڈپر10،10ملین روپےکےجرمانےعائد، اوگرانےآئل کمپنیزکوسپلائی بہتربنانےکی مزید پڑھیں

Coronavirus KPK 1 636x361 1

صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 15ہزار 787 ہوگئی

پشاور: صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد  15ہزار 787 ہوگئی، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کوروناوائرس  سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13فراد جاں بحق ہوگئے،  صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 11 at 6.41.00 PM

ٹرانسپورٹرز،فیکٹری مالکان،دکاندارایس اوپیزپرعمل کریں،بصورت دیگرہم بندکریں گے- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا میڈیا بریفنگ،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کوروناسےاموات اورکیسزمیں اضافہ ہورہاہے،اپوزیشن چاہتی ہےکوروناسےاموات میں اضافہ ہوتاکہ حکومت پرتنقیدکی جاسکے. وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن اپنی کرپشن بچانےکیلئےحکومت پرتنقیدکررہی ہے،کشمیرایشوکوبھی بنیادبناکرحکومت مزید پڑھیں

hor hajj 01 582672400

سعودی حکومت کا حج کرانے یا حج موقوف ہونے کا فیصلہ 15 جون تک متوقع- وزیر مذہبی امور

اسلام آباد : پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت حج مشاورتی اجلاس،سعودی عرب سے ڈی جی حج کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت حج ادائیگی کیلئے مختلف امکانات پر تفصیلی غورکر رہے ہیں ، سعودی حکومت کا فیصلہ 15 مزید پڑھیں

download 64

وزیر اعظم کی ہدایت پر گندم و آٹے کی قیمتوں کے لیے سینیئر وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد:  سینیئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان گندم کی قیمتوں میں استحکام کیلئے کسی اقدام سے گریز نہیں کریں گے ، 5 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد ہوئی تو قیمتیں نیچے آ جائیں گی، وزیر اعظم نے گندم کی امپورٹ مزید پڑھیں

pm 6

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کی تنظیم نومیں پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اسلام آباد: اجلاس میں وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز، معاون خصوصی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ، معاون خصوصی برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین، سیکرٹری ریلویز و دیگر سینیئر افسران شریک، سیکرٹری ریلویز مزید پڑھیں

Pm Khan

وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں کوروناکی صورتحال پر اہم اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں کوروناکی صورتحال پراجلاس، اجلاس میں وزیراعظم کوکوروناوائرس کےپھیلاوَپربریفنگ. اسپتالوں میں وینٹی لیٹرزکی فراہمی پربھی وزیراعظم کوبریف کیاگیا،وزیراعظم کوایس اوپیزپرعملدرآمدکےحوالےسےبھی آگاہ کیاگیا،ڈاکٹرزاورعملےکوفراہم کی جانےوالی حفاظتی کٹس پربھی بات چیت ہوئی،اجلاس کےبعدوزیراعظم کوروناکےحوالےسےقوم کوپیغام بھی دیں گے.

5e6bfea872f5d 3

خیبرپختونخوا میں ریکارڈ کورونا ٹیسٹنگ جاری، ایک دن میں 3531 ٹیسٹ کیے گئے، تیمور جھگڑا

پشاور: صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ریکارڈ کورونا ٹیسٹنگ جاری، ایک دن میں 3531 ٹیسٹ کیے گئے۔ گزشتہ 5 دنوں میں اوسطاً 3069 کورونا تشخیصی ٹیسٹ ہوئے۔ اب تک صوبے میں 91689 ٹیسٹ کیے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 11 at 4.41.37 PM

رواں مالی سال ہمارے اخراجات آمدن سے زیادہ رہے، خسارے میں 73 فیصد کمی کی گئی- مشیر خزانہ حفیظ شیخ

اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی اقتصادی سروے سے متعلق نیوز بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ اقتصادی بحران حکومت کو ورثے میں ملا، رواں مالی سال کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کا اجرا. مشیر خزانہ کا مزید کہنا تھا مزید پڑھیں

PM Imran Khan Asad Qaiser 1 750x369 1

وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ اجلاس سے متعلق معاملات پر غور،بجٹ سیشن سے متعلق اپوزیشن جماعتوں اور سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے پر بھی مشاورت، بجٹ سیشن کیلئے طے کئے گئے طریقہ کار پر بھی وزیراعظم کو مزید پڑھیں

5fb1a5d640e45309a9ac94733650c763 XL

وفاقی وزیر پیٹرولیم کا پشاور ہائی کورٹ کو پیٹرول قلت کا معاملہ جلد حل کرانے اور پیٹرولیم مافیا کے خلاف تیز ایکشن لینے کی یقین دہانی

پشاور:پیٹرول اور آٹا بحران کیخلاف کیس کی سماعت،وفاقی وزیر پیٹرولیم عمر ایوب عدالت میں پیش جسٹس قیصر رشید کا وفاقی وزیر پیٹرولیم استفسار ،عوام تکلیف میں ہے،بےفائدہ میٹنگز کی جا رہی ہیں. جسٹس قیصر رشید کا مزید اپنے ریمارکس میں مزید پڑھیں