رحمان بابا گرڈ سٹیشن کا گھیراؤ

ایم پی اے فضل الٰہی کامظاہرین کےہمراہ رحمان باباگرڈسٹیشن کاگھیراؤ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں حکومتی ایم پی اے فضل الٰہی نے مظاہرین کے ہمراہ پیسکو رحمان بابا گرڈ سٹیشن کا گھیراؤ کرلیا ۔ ایم پی اے فضل الٰہی مظاہرین کے ساتھ گرڈ سٹیشن میں داخل ہوکر زبردستی فیڈر چالو مزید پڑھیں

گندم سمگلنگ

وفاق اور پنجاب کے 108افسران اور اہلکار گندم سمگلنگ میں ملوث

ویب ڈیسک: وفاق اورپنجاب حکومت کے108افسران اور سرکاری اہلکار گندم اور دوسری اشیائے خوردو نوش کی سمگلنگ میں ملوث نکلے ہیں۔ وفاقی وزارت داخلہ کو موصول خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ان افسران میں ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز، مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار

ویب ڈیسک: اسرائیل نے اپنی ہٹ دھرتی برقرار رکھتے ہوئے عالمی عدالت انصاف کا رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا۔ اسرائیلی وزیرخزانہ اسمٹریچ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ جنگ بندی کے حکم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا بجٹ

خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش:تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ،مزدورکی اجرت36ہزارمقرر

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال 2024-25کا بجٹ پیش کردیا گیا ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10فیصد اضافہ ، مزدور کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر36 ہزارمقرر کردی گئی۔ بجٹ اجلاس 2 گھنٹے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

اسٹیبلشمنٹ کے غلام نہیں بنیں گے،مولانا فضل الرحمن

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک چھوڑ دیں گے لیکن اسٹیبلشمنٹ کے غلام نہیں بنیں گے، اسٹیبلشمنٹ نے منصوبہ بندی کے ساتھ الیکشن میں ہماری قوت کو تقسیم کیا۔ نجی مزید پڑھیں

دعوت نامہ موصول

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکوایس آئی ایف سی میں شرکت کادعوت نامہ موصول

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ایس آئی ایف سی میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے ۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ڈاکٹر بیرسٹر سیف کااس حوالے سے کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کل ہونے والے اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

مزید 300طلبہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر بشکیک سے مزید 300طلبہ کو پشاور پہنچا دیاگیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی خصوصی ہدایات پر کرغزستان سے طلبہ کو وطن واپس لانے کاسلسلہ جاری ، بشکیک سے مزید 300طلبہ کو پشاور پہنچا دیا گیا ۔ بشکیک سے خصوصی پرواز پشاور کے باچاخان مزید پڑھیں

طارق فضل چودھری

تحریک انصاف والے خود کوقانون سے ماورا سمجھتے ہیں ،طارق فضل چودھری

ویب ڈیسک:مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے خود کوقانون سے ماورا سمجھتے ہیں لیکن ہم کسی سیاسی ورکرزکیخلاف مقدمے کے حق میں نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ٹی20ورلڈکپ

ٹی20ورلڈکپ کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیاگیا

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20ورلڈکپ 2024 کے لئے قومی ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔ اعلان قومی سلیکشن کمیٹی نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا،اسکواڈ میں بابراعظم (کپتان)صائم ایوب، محمد رضوان، فخرزمان، مزید پڑھیں

وزیراعظم

عالمی عدالت کے فیصلے سے دنیا میں امن کی راہ ہموار ہوگی،وزیراعظم

ویب ڈیسک:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فلسطین میں نسل کشی کے خلاف دائر مقدمے پر عالمی عدالت انصاف کے حکم کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے پر عملدرآمد سے دنیا میں امن کی راہ ہموار ہوگی۔ شہباز مزید پڑھیں

فضل الٰہی

پشاور:حکومتی رکن فضل الٰہی کاکل سے رحمان باباگرڈ اسٹیشن کاکنٹرول سنبھالنے کااعلان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں حکومتی رکن فضل الٰہی نے کل سے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھالنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کل صبح 9 بجے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن کا بٹن میرے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا بجٹ

وفاق نےخیبر پختونخوا بجٹ کوآئی ایم ایف پروگرام کیخلاف سازش قراردیا

ویب ڈیسک: وفاق نے خیبرپختونخوا کے بجٹ کو آئی ایم ایف پروگرام سبوتاژ کرنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ کو وفاق سے رابطہ کرنے کی گزارش کی ہے ۔ وفاقی وزیر مملکت علی پرویز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اشتہاری ہلاک

شبقدر میں پولیس مقابلہ :اشتہاری ہلاک ،ساتھی گرفتار

ویب ڈیسک:چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں پولیس مقابلے کے دوران اشتہاری ہلاک جبکہ ایک ساتھی کو گرفتارکرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزمان کورکنے کا اشارہ کیا جس پر ملرمان نے فائرنگ شروع کردی ،جوابی فائرنگ میں ایک مزید پڑھیں

سرمایہ کاری کانفرنس

وزیراعلیٰ علی امین کو سرمایہ کاری کانفرنس کی اپیکس کمیٹی میں شرکت کی دعوت

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو سرمایہ کاری کانفرنس کی اپیکس کمیٹی میں شرکت کی دعوت دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مداخلت پر وفاقی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ

خیبر پختونخوا کابینہ میں ٹیکسز کے نفاذ پر اختلافات :فنانس بل منظور نہ ہوسکا

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کابینہ میں ٹیکسز کے نفاذ اور اضافے پر اختلافات کے باعث فنانس بل منظور نہ کیا جاسکا ۔ ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن کے دوران سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے ایجنڈا ڈیفر کردیا جس مزید پڑھیں