آئی ایم ایف کے پاس نہ جائیں

وقت آگیا ہے آئی ایم ایف کے پاس قیامت تک نہ جائیں، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی ترقی و خوشحالی کا سہرا نواز شریف کے سر جاتا ہے، عوام کو یاد رکھنا ہوگا کہ پاکستان مزید پڑھیں

پاراچنار امام بارگاہیں انتہائی حساس قرار

پاراچنار، ضلع کی 14 امام بارگاہیں انتہائی حساس قرار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع پاراچنار کی 251 امام بارگاہوں میں محرم الحرام کے حوالے سے مجالس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، ڈی پی او محمد عمران نے کہا کہ ضلع بھر میں سیکورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل کر مزید پڑھیں

صدی کا گرم ترین مہینہ

جولائی 2023 صدی کا گرم ترین مہینہ بن سکتا ہے، ناسا ماہرین

ویب ڈیسک: گوڈارڈ انسٹی ٹیوٹ فار اسپیس اسٹڈیز کے ناسا کے اعلیٰ موسمیاتی ماہر گیون شمٹ نے خبردار کیا ہے کہ جولائی 2023 صدی کا گرم ترین مہینہ بننے جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناسا کے مزید پڑھیں

محرم سیکورٹی

محرم سیکورٹی، وی آئی پی ڈیوٹی پرمقرر پولیس اہلکار بھی طلب

ویب ڈیسک: محرم الحرام کے پہلے عشرے میں سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے اہم ترین اجلاس صوبائی حکومت نے آج طلب کر لیا ہے، پشاور میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کے باعث قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مزید مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا ہنڈی حوالہ

ایف آئی اے کا ہنڈی حوالہ کے خاتمے کیلئے کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: کرنسی کے غیرقانونی کاروبار اور ہنڈی حوالہ کے خاتمے کیلئے ایف آئی اے نے قبائلی اور دیگر اضلاع میں بھی کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں ایف آئی اے نے ہنڈی حوالہ کے خاتمے کیلئے مزید پڑھیں

عمران فوج سے آزادی

آزادی کے نعروں میں عمران فوج سے آزادی چاہتے تھے، پرویز خٹک

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرنز کے مرکزی رہنما پرویز خان خٹک نے کہا کہ ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان آزادی کے نعرے لگاتے تھے ہم سمجھتے تھے کہ یہ امریکہ سے آزادی کی بات کر رہے ہیں مگر مزید پڑھیں

وزیر خزانہ نیا ٹیکس

زراعت اور تعمیرات پر نیا ٹیکس نہیں لگ رہا، وزیر خزانہ

ویب ڈیسک: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی سخت شرائط سے متعلق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا بیان سامنے آگیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کی سخت شرائط مزید پڑھیں

چیف جسٹس فوجی عدالتوں

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل سپریم کورٹ کو بتائے بغیر نہیں ہونا چاہیے، چیف جسٹس

ویب ڈیسک: پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک میں مارشل لا لگا تو مداخلت کریں گے۔ جمعہ کو چیف مزید پڑھیں

نگران سیٹ اپ

نگران سیٹ اپ، وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی

ویب ڈیسک: عام انتخابات اور نگران سیٹ اپ کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی۔ کمیٹی میں ایاز صادق، سعد رفیق، خواجہ آصف، احسن اقبال اور اسحاق ڈار شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی میں شامل مزید پڑھیں