آصفہ بھٹو

پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جوغریب کی تکلیف کو سمجھتی ہے، آصفہ بھٹو

ویب ڈیسک: ملیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جوغریب کی تکلیف کو سمجھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنوانے مزید پڑھیں

انتخابی نشان کھویا ہے

پی ٹی آئی نے رجسٹریشن نہیں صرف انتخابی نشان کھویا ہے، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے صرف انتخابی نشان کھویا ہے رجسٹریشن نہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنا انتخابی نشان کھونے کے مزید پڑھیں

فضائی حدود کی خلاف

ایران کی جانب سے فضائی حدودکی خلاف ورزی قابل مذمت،دفترخارجہ

ویب ڈیسک: ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان نے ایرانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دفتر خارجہ نے منگل کی مزید پڑھیں

عمرحمیدکااستعفیٰ منظور

عمرحمیدکااستعفیٰ منظور،سیدآصف حسین سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر

ویب ڈیسک: چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا استعفیٰ منظور کرکے ڈاکٹر سید آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کردیا ۔ اس کے علاوہ الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی مزید پڑھیں

وزیراعظم

ڈیووس :وزیراعظم کی جان کیری سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں

ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سویٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کے 54 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکی صدر کے خصوصی نمائندے جان کیری سمیت اہم عالمی شخصیات سے ملاقاتیں ہوئی ہیں ۔ وزیرِ اعظم انوار مزید پڑھیں

الیکشن کے التواءکا خدشہ

انتخابی نشان کی تبدیلی پر متعلقہ حلقوں میں الیکشن کے التواءکا خدشہ

ویب ڈیسک :ہائی کورٹس کی جانب سے امیدواروں کے انتخابی نشان تبدیل ہونے کے باعث متعلقہ حلقوں میں الیکشن کے التواءکا خدشہ ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت ہائی کورٹس کی جانب سے انتخابی نشان تبدیل مزید پڑھیں

الیکشن 2024 : ملک بھر میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع

ویب ڈیسک:ملک بھر میں الیکشن 2024 کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بیلٹ پیپرز کی چھپائی کاکام گزشتہ روز سے شروع ہوچکا ہے۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

شیر افضل ہمارا ہے اور ہمارے ساتھ ہی رہے گا‘ بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارا لیڈر جیل میں ہے، ہمیں اس کے مقصد کو دیکھنا ہے، پی ٹی آئی کے عہدیدار اور کارکنان اختلافات میں نہ پڑیں‘شیر افضل مروت ہمارا ہے مزید پڑھیں

انتخابی سرچ ٹرینڈ

جنرل الیکشن:گوگل نے انتخابی سرچ ٹرینڈکا صفحہ جاری کردیا

ویب ڈیسک :دنیا کے معروف سرچ انجمن ’گوگل ‘نے پاکستان میں ہونے والے جنرل الیکشن کے سلسلے میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کاصفحہ جاری کردیا ۔ مذکورہ صفحہ بتا رہا ہے کہ پاکستانی پاکستانی آن لائن معلومات کس جماعت کے حوالے مزید پڑھیں