توہین الیکشن کمیشن کیس

توہین الیکشن کمیشن کیس، پی ٹی آئی وکیل کی ای سی ممبران سے تلخ کلامی

ویب ڈیسک: توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی وکیل کی الیکشن کمیشن ممبران سے تلخ کلامی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکیل شعیب مزید پڑھیں

ساس بہو کی لڑائی کا معاملہ سپریم کورٹ جا پہنچا، چیف جسٹس نے کیا فیصلہ سنایا؟

ویب ڈیسک:ساس بہو کے درمیان لڑائی کا معاملہ سپریم کورٹ جا پہنچا جس میں چیف جسٹس نے ساس کی اپیل خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں صبیحہ خانم نے سابق بہو سعدیہ کو 10 تولہ سونا دینے کے ہائیکورٹ کےحکم کے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے منشور میں

مہنگائی اور بیروزگاری کا حل پیپلزپارٹی کے منشور میں ہے، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بیروزگاری کا حل پیپلزپارٹی کے منشور میں ہے. بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن میں جیت عوام کی ہوگی اور عوام دوست حکومت بنا مزید پڑھیں

انتخابی نشانات بدلنے پر

انتخابی نشانات بدلنے پر الیکشن کمیشن نے پابندی لگا دی

ویب ڈیسک: انتخابی نشانات بدلنے پر الیکشن کمیشن نے پابندی لگا دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان سے متعلق صوبائی الیکشن کمشنر، ریٹرننگ آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کو ہدایات جاری کر دیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے مزید پڑھیں

ملک بھر میں موسم

ملک بھر میں موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم سرد رہے گا۔ اسلام آباد، مری، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ میں شدید مزید پڑھیں

سعودی لینڈ فورسز کی

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ جنگی مشقیں

ویب ڈیسک: پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ جنگی مشقوں کا مقصد عسکری تعاون کو بڑھانا ہے. پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ جنگی مشقیں اوکاڑہ گیریژن اور خیرپور ٹامیوالی میں ہوں گی۔ مشترکہ مزید پڑھیں

منشیات فروشوں کیخلاف

منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: حکومتی اداروں کا منشیات فروشوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ 31دسمبر تا 7 جنوری ملک بھر سے 26 افراد گرفتار اور 3929 کلو منشیات ضبط کی جا چکی ہیں۔ بلوچستان سے آپریشنز کے دوران مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر تجارتی

طورخم بارڈر پر تجارتی گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے ویزہ لازمی قرار

ویب ڈیسک: طورخم بارڈر پر تجارتی گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے ویزہ لازمی قرار دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان طورخم بارڈر پر تجارتی گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے پاکستان میں داخلے کیلئے ویزا لازمی قرار دیدیا گیا- واضح رہے اس مزید پڑھیں

بیلٹ پییپرز کی چھپائی

انتخابات 2024، الیکشن کمیشن کی بیلٹ پییپرز کی چھپائی کی منظوری

ویب ڈیسک: انتخابات 2024 کیلئے الیکشن کمیشن نے بیلٹ پییپرز کی چھپائی کی منظوری دیدی۔ الیکشن 2024 کیلئے اُمیدواروں کی حتمی فہرست اجرا کے بعد بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع ہو گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مجموعی طور مزید پڑھیں

بجلی بم

عوام پرایک اوربجلی بم گرانے کی تیاری،نیپرا میں درخواست دائر

ویب ڈیسک: عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر کر دی گئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی 5روپے 62 پیسے فی یونٹ مزید پڑھیں

پاک افغان حکام کے درمیان

پاک افغان حکام کے درمیان ویزہ پالیسی سے متعلق مذاکرات ناکام

ویب ڈیسک: پاک افغان حکام کے درمیان ویزہ پالیسی سے متعلق مذاکرات ناکام ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق طورخم سرحد پر پاک افغان حکام کے درمیان ویزہ پالیسی اور سرحد کھولنے کے سلسلے میں مذاکرات ناکام ہوگئے۔ مذاکرات ناکام ہونے کے مزید پڑھیں