مرتضیٰ سولنگی

الیکشن کی تاریخ دینا، تبدیل کرنا الیکشن کمیشن کااختیار ہے‘مرتضیٰ سولنگی

ویب ڈیسک :وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم یا کابینہ کی طرف سے الیکشن تاخیر سے متعلق کوئی حکم موجود نہیں تھا، الیکشن کی تاریخ دینا، تبدیل کرنا الیکشن کمیشن کااختیار ہے۔ سینیٹ میں انتخابات ملتوی مزید پڑھیں

علامہ مسعود الرحمان

سنی علماءکونسل کے علامہ مسعود الرحمان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

ویب ڈیسک :سنی علماءکونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمن عثمانی اسلام آباد میں قاتلانہ حملے کے دوران جاں بحق ہو گئے ۔ ترجمان سنی علما کونسل نے تصدیق کی ہے کہ غوری ٹاو¿ن میں مسلح افراد نے مزید پڑھیں

نااہلی کیس، پاکستان کی تاریخ کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، چیف جسٹس

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کے آغاز پر ہی چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ انتخابات سے متعلق انفرادی کیس ہم نہیں سنیں گے، ہم آئینی تشریح سے متعلق مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کا انتخابی مہم

پیپلز پارٹی کا 10جنوری سے انتخابی مہم کا اعلان، شیڈول جاری

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابی مہم کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم 10جنوری کو صوابی سے شروع کرینگے۔ 27 جنوری کو پشاور، 29 جنوری کو کرم ،30 جنوری کو مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب ڈالر سے متجاوز

ویب ڈیسک: ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر13ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک نے زر مبادلہ سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دئیے جن کے مطابق زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 46 کروڑ مزید پڑھیں

بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کا 96 واں یوم پیدائش آج منایا جائیگا

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 96 واں یوم پہیدائش آج منایا جائِیگا۔ بانی پیپلز پارٹی 5 جنوری 1928ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ کيلیفورنيا اور آکسفورڈ سے قانون کی تعليم مزید پڑھیں

19سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات بھی رڈار پر آ گئے

ویب ڈیسک: آئندہ عام انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے علاوہ دوسری 19سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشاناتکا مستقبل بھی سوالیہ نشان بن گیاہے۔ اعتراضات کی وجہ سے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے تاحال ان جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ نہیںکیاگیاہے۔ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

پاکستان فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا ‘نگران وزیراعظم

ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عوامی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کی ہمیشہ حمایت کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مزید پڑھیں

سنگین دھمکی

عمران خان نے الیکشن کمیشن ممبران کو سنگین دھمکی دیدی

ویب ڈیسک :اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں فرد جرم عائدکیے کے دوران شدید غصے میں آگئے‘ الیکشن کمیشن ممبران کو سنگین دھمکی دیدی ۔ مزید پڑھیں

نواز شریف کو نوٹس

الیکشن ٹریبونل پشاو رہائیکورٹ بینچ کا نواز شریف کو نوٹس

ویب ڈیسک :الیکشن ٹربیونل پشاور ہائیکورٹ بینچ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی طرف سے نواز شریف کے خلاف دائر کیے گئے اعتراض پر سابق وزیراعظم کو نوٹس جاری کر دیا۔ ہزارہ ڈویژن سے قومی اور صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں