احد چیمہ

احد چیمہ کو ہٹانے کا معاملہ‘الیکشن کمیشن کا عملدرآمد رپورٹ نہ ملنے کا نوٹس

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق عملدرآمد رپورٹ نہ ملنے کا نوٹس لے لیا ہے ۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویڑن کو خط لکھا ہے مزید پڑھیں

بلے کا نشان

انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم:پی ٹی آئی’بلے‘کے نشان سےمحروم

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو ’بلے ‘ کے انتخابی نشان سے محروم کردیا ۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی مزید پڑھیں

صدر اور وزیراعظم

صدر اور وزیراعظم کا بلوچ مظاہرین کیساتھ ناروا سلوک پر اظہار تشویش

ویب ڈیسک : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچ مظاہرین کے ساتھ پولیس کے ناروا اور غیر مناسب سلوک پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے مزید پڑھیں

پاکستان سٹیل ملز

پاکستان سٹیل ملز کی مسجد میں خطیب سمیت37ملازمین‘لاکھوں کی تنخواہ

ویب ڈیسک :معاشی طورپر تباہ حال پاکستان اسٹیل ملز کی مسجد کے خطیب اور 37موذن ماہانہ تنخواہ کی مد میں لاکھوں روپے وصول کرنے لگے ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے مسجد میں کام کرنے والے مزید پڑھیں

تحریری فیصلہ

سائفر کیس :ملزمان کی رہائی سے حقیقی انتخابات کو یقینی بنائیں گے، تحریری فیصلہ

ویب ڈیسک : سپریم کورٹ نے سائفرکیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ عمران خان نے سائفر کو کسی ملک کو فائدہ پہنچانے کے لیے پبلک کیا۔ جسٹس مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران

عام انتخابات کے لئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کی تعیناتی

ویب ڈیسک :ملک بھر میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے تیاریاں زور و شور سے جاری‘الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور مانیٹرنگ ٹیموں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی شکایات

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی شکایات کا نوٹس‘ ازالہ کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ کی ہدایت پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر، چیف سیکرٹریز اور آئی جی سندھ کو ازالہ کرنے کے لئے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ مراسلہ مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی جمع

عمران خان کے میانوالی سے کاغذات نامزدگی جمع

ویب ڈیسک :جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے جمع کرائے گئے‘گزشتہ روز عمران مزید پڑھیں

افغان باشندے

رواں سال دہشت گردی کے 50واقعات میں افغان باشندے ملوث نکلے

ویب ڈیسک : محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے دہشتگردی اور بھتہ خوری میں ملوث افغان باشندوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق رواں سال دہشتگردی کے 50 واقعات میں افغان باشندے ملوث نکلے مزید پڑھیں

ملکی ترقی میں‌سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل کا نمایاں کردار

ویب ڈیسک: ملکی اقتصادی بحالی اور ترقی کیلئے ماہرین کی ہر سو کوششیں جاری رہتی ہیں، سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل اور ایف ڈی اے بھی ملکی اقتصادی بحالی اور ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں۔ یاد رہے مزید پڑھیں

انتخابات کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرینگے، انوار الحق کاکڑ

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ملک میں شفاف انتخابات کیلئے حکومت اور الیکشن کمیشن کے مابین مضبوط روابط ہیں۔ ہم بھِی اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے۔ انتخابات میں سیاسی جماتوں کے حوالے مزید پڑھیں

چمن بارڈر، ون ڈاکومنٹ رجیم پر عملدرآمد کیلئے اقدامات جاری

ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کے مابین چمن بارڈر پر ون ڈاکومنٹ رجیم میں عوام کو سہولیوت بہم پہنچانےمیں اضافہ لائق تحسین قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق چمن کے لوگوں کو پاسپورٹ بنوانے اور اس کے اجراء مزید پڑھیں

سائفر کیس، بانی پی ٹی آئِی اور شاہ محمود کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئِی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئِی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں جاری خشک سالہ کےبعد محکمہ موسمیات نے بالآخر بارش کی پیشگوئی کر دی۔ رپورٹ میں محکمہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مری، گلیات، کشمیر، بالائی پختونخوا سمیت جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد اور مزید پڑھیں

ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

ویب ڈیسک: ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے مزید پڑھیں