کنٹرول روم قائم

عام انتخابات کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم قائم

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا، الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں کنٹرول روم بدھ سے کام شروع کردے گا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

پیمرا

پیمرا کا جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر کا نوٹس

ویب ڈیسک :پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سپورٹس ایونٹس کے دوران جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا گیا ۔ پاکستا اور آسٹریلیاکے پرتھ ٹیسٹ کے دوروان سرکاری اسپورٹس چینل پی ٹی وی پر مزید پڑھیں

فرد جرم

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم کل عائد ہوگی

ویب ڈیسک :توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم کل عائد کی جائے گی ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت مزید پڑھیں

وزیراعظم

خیبرپختونخوا کے مسائل سے آگاہ ‘ہر ممکن مدد کرینگے :وزیراعظم

ویب ڈیسک : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے مسائل سے پوری طرح سے آگاہ ہیں‘وفاقی حکومت محدود وسائل کے باوجود صوبے کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس:ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطلی کیلئے پھر سپریم کورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلاءکی جانب سے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

عمر ایوب

پشاور ہائیکورٹ کا عمر ایوب کو 15جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عمر ایوب کی جانب سے دائر راہداری ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نظر بند‘ رہائی ممکن نہ ہوسکی

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل میں نظر بند کردیاگیا رہائی ممکن نہ ہو سکی ۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے مزید پڑھیں

ے پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جاری

انٹرا پارٹی انتخابات بلے کی واپسی کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جاری

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی ہے جس میں الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی مزید پڑھیں

بلے کے نشان سے متعلق پرویز خٹک

بلے کے نشان سے متعلق پرویز خٹک کے بیان کا نوٹس لینا چاہئے، شیر افضل مروت

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز خٹک کے بیان کا نوٹس لینا چاہئے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

سینیٹ کا اجلاس

سینیٹ کا اجلاس آج طلب، 12 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا

ویب ڈیسک: سینیٹ کا اجلاس آج منگل کو ساڑھے 10 بجے طلب کر لیا گیا، اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے۔ اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت ڈیپازٹ پروٹیکشن کوآپریشن مزید پڑھیں

سیاستدانوں کے کاغذات منظور

انتخابات 2024، آصف زرداری، شیخ رشید سمیت کئی سیاستدانوں کے کاغذات منظور

ویب ڈیسک: ای سی پی کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی مخصوص نشستوں کے اُمیدواروں کی سکروٹنی آج مزید پڑھیں