محمود اچکزئی

عمران خان کیخلاف مقدمات واپس لیے جائیں،محمود اچکزئی

ویب ڈیسک:پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور ممبر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی پارٹی کے دیگر لوگوں کے خلاف مقدمات واپس لیے جائیں۔ پشین میں اپوزیشن مزید پڑھیں

پولیس اہلکار گرفتار

ٹرین میں خاتون پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

ویب ڈیسک: بچوں سے ساتھ ٹرین میں سوار خاتون پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ محکمہ ریلوے کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

مزمل اسلم

خیبر پختونخوا کو سازش کے تحت سینیٹ میں نمائندگی سے محروم رکھا گیا ،مزمل اسلم

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو 90فیصد میڈیٹ دینے والے صوبہ خیبر پختونخوا کو سازش کے تحت سینیٹ میں نمائندگی سے محروم رکھا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی نوشکی میں مسافروں کے قتل کی مذمت

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے نوشکی میں مسافروں سمیت 11افراد کے قتل کی مذمت کی ہے ۔ وزیراعلیٰ ہائوس سے جاری بیان میں علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ مسافروں کو اغواء کرنے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

مسافروں کا قتل ،دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: سرفراز بگٹی

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوشکی میںمسافروں سمیت 11افراد کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بے گناہ مسافروں کو قتل کرنے والے دہشت مزید پڑھیں

مہنگائی

پاکستان میں مہنگائی سب سے زیادہ رہنے کی پیش گوئی

ویب ڈیسک: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران خطے میں مہنگائی سب سے زیادہ اور معاشی شرح نمو سب سے کم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے ڈیویلپمنٹ مزید پڑھیں

یورو بانڈز کی ادائیگی

پاکستان نے 1ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی

ویب ڈیسک: پاکستان نے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی منافع سمیت ادائیگی کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی میں اصل رقم مزید پڑھیں

4افراد جاں بحق

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 4افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: بلوچستان کے مختلف شہروں کو تیزہواؤں کے ساتھ مٹی کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، آسمانی بجلی گرنے سے 4افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ خضدار قلات، سوراب ہرنائی نوشکی مستونگ پیشین اور دیگر علاقوں مزید پڑھیں

سیلاب

موسلادھار بارش اور سیلاب سے متعلق انتباہ جاری

ویب ڈیسک: این ڈی ایم اے نے موسلادھار بارش اور سیلاب سے متعلق انتباہ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، مری، گلیات، کشمیر، گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے ۔ 14اپریل کے مزید پڑھیں

6جماعتی اپوزیشن اتحاد

6جماعتی اپوزیشن اتحاد کا تحریک تحفظ آئین کا اعلان

ویب ڈیسک: اپوزیشن نے نئی نویلی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے 6جماعتی اپوزیشن اتحاد بنالیا ،آئین کی بالادستی کیلئے ”تحریک تحفظ آئین”کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان بھی کر دیا۔ اپوزیشن اتحاد میں پاکستان مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل، ملک بھر میں بارشوں کی نئی پیشگوئی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہو چکا ہے جس کے باعث آج سے 20 اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

فالو اپ پروگرام پرپاکستان کیساتھ بات چیت جاری ہے، آئی ایم ایف

ویب ڈیسک: عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکسدتان کیساتھ ممکنہ فالو اپ پروگرام کے حوالے سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایم ایف منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جیورجیوا کا کہنا ہے مزید پڑھیں