صدر مملکت کی بیٹی آصفہ بھٹو نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں آصفہ بھٹو زرداری نے رکن مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

عامر تانبا پر فائرنگ میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے،وزیرداخلہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر فائرنگ میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا مزید پڑھیں

سکولز بند

طوفانی بارشیں،بلوچستان میں مزید2روز کیلئے سکولز بند

ویب ڈیسک: بلوچستان میں 3روز سے مسلسل جاری طوفانی بارشوں کے پیش نظر حکومت نے مزید 2روز کیلئے سکولز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ بارشوں اور ہنگامی حالات کے پیش نظر سکول 15اور 16اپریل کو بند رکھنے کا اعلان مزید پڑھیں

ایرانی سفیر

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ آمد

ویب ڈیسک: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ کا دورہ ،دفتر خارجہ حکام سے خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران اسرائیلی بحری جہاز ایم مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے وکیل شعیب شاہین کے ذریعے مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک: پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو کی کامیابی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار غلام مصطفی رندنے آصفہ بھٹو زرداری کی این اے 207سے کامیابی کیخلاف عدالت میں درخواست دائرکردی۔ درخواست گزار کی مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ

بلوچستان کابینہ کی تشکیل ڈیڑھ ماہ سے تاخیر کا شکار

ویب ڈیسک: بلوچستان کابینہ کی تشکیل ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود تاخیر کا شکار ہے ۔ سرفراز بگٹی نے 2مارچ کو وزارت اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھایا تھا تاہم تاحال بلوچستان کابینہ کی تشکیل کے اعلانات مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی رواں ماہ پاکستان آئیں گے

ویب ڈیسک:پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت ، ایران کے صدر ابراہیم رئیسی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں گے جو موجودہ پاکستانی حکومت کے برسر اقتدار مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہائوس حملہ، مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

ویب ڈیسک: عالمی منڈی سطح پر قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ

پاکستان نے اسرائیلی جہاز پر پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ ایران کے سامنے اٹھا دیا

ویب ڈیسک: پاکستان نے ایران کی فوج کی جانب سے قبضے میں لئے گئے اسرائیلی جہاز پر دو پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ ایرانی حکومت کے سامنے اٹھا دیا ہے۔ دوسری جانب ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اسرائیلی جہاز مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز

پی آئی اے کی پرواز مسافروں کو جدہ ایئر پورٹ پر چھوڑ آئی

ویب ڈیسک: قومی ایئرلائن (پی آئی اے)کی پرواز 50مسافروں کو جدہ ایئر پورٹ پر چھوڑ آئی۔ ذرائع کے مطابق مسافروں نے گزشتہ روز جدہ سے اسلام آباد آنا تھا تاہم طیارہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے 50مسافروں کو جدہ چھوڑ مزید پڑھیں

نتائج چیلنج

پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی 3نشستوں کے نتائج چیلنج کردیئے

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر اسلام آباد کی 3نشستوں کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کواسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں