آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کاپاکستان کی مشروط مددکا اعلان،اصلاحات پر زور

ویب ڈیسک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)پاکستان کی مشروط مدد کا اعلان کرتے ہوئے معیشت کو بحال کرنے کیلئے مزید اصلاحات پر زوردیا ہے ۔ آئی ایم ایف کے مشرقی وسطی اور وسطی ایشیا کے ڈائیریکٹر جہاد آزور مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا،ایجنڈا جاری

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا اجلاس کل سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوگا جس کے لئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے چھ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے ترک فوجی سربراہ کی ملاقات،دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سیپاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک فوجی سربراہ کی ملاقات ،دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

بارش کا امکان

ملک میں مزید بارش کا امکان ،طغیانی اورلینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

ویب ڈیسک: ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان جبکہ ندی نالوں میں طغیانی اورلینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیاگیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں متعدد مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

وزیر دفاع

پی ٹی آئی دوست ممالک کیساتھ تعلقات خراب کرناچاہتی ہےوزیردفاع

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)پراپیگنڈا کرکے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کرنا چاہتی ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

روپے کی قدر مزیدگرنے کا امکان نہیں ،وفاقی وزیر خزانہ

ویب ڈیسک:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمضبوط اور شرح تبادلہ مستحکم ہیں، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزیدگرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

خیبرپختونخوا حکومت امن کے قیام میں ناکام ہو چکی، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت امن و امان کے قیام میں ناکام ہوچکی ہے۔ سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے باجوڑ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

وزیراعظم ریلیف پیکج

یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورزپر رمضان پیکج ختم ہونے کے بعد بھی وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 5 بنیادی اشیا پرسبسڈی برقرار مزید پڑھیں

نوجوان جاں بحق

مریم نواز کے سکواڈ کی گاڑی کی ٹکرسے نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: نارووال میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکرسے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ڈی پی او نارووال کے مطابق نوجوان آج صبح نارووال کے علاقے چندووال میں وزیراعلی کی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع، اپوزیشن جماعتوں کا شور شرابہ

ویب ڈیسک: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی یزر صدارت شروع ہو گیا۔ اجلاس میں شرکاء کو دعوت نامے ارسال کئے گئے تھے. ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس مزید پڑھیں

ملکی مفاد کیخلاف بیان سے کر لاتعلقی کا اظہار پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، عطا تارڑ

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی مفاد کے خلاف بیان دے کر اس سے لاتعلقی کا اظہار کرنا پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ رہا ہے۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں