iStock 1201739887 1585131731

پشاور: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا سے 6 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا سے 6 افراد جاں بحق، صوبے میں کورونا سے اموات 1832ہوگئیں، رپورٹ کے مطابق صوبے میں 342 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر مزید پڑھیں

1577592486dpp

ہمارا بیانیہ عوام کا بیانیہ ہے،نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائیں-ایمل ولی خان

ویب ڈیسک: جلسہ گاہ سے صوبائی صدرایمل ولی خان کا خطاب ایمل ولی نے اپنے خطاب میں کہا کہ موجودہ حکومت ملک کو مذاق بنا دیا ہے،ملک میں جمہوریت نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے،اج عوام کے پاس کوئی مزید پڑھیں

police and fia

خیبر پختونخوا پولیس کا ایف آئی اے کو پولیس کی کردارکشی کرنے والوں کےخلاف کارروائی کےلیےخط

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا پولیس کا ایف آئی اے کوپولیس کی کردارکشی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے خط، سوشل میڈیا پر پولیس کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی درخواست، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے مزید پڑھیں

.jpg

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان پر کرپشن کا الزام، نیب میں طلبی

ویب ڈیسک(پشاور): نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو 26 جنوری کو طلب کرلیا۔ نیب خیبرپختونخوا نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

1111111 1

عوامی نیشنل پارٹی آج پشاور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

ویب ڈیسک (پشاور)عوامی نیشنل پارٹی آج پشاور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گیناردرن بائی پاس کے قریب جلسہ گاہ میں تمام تیاریاں مکمل، ہزاروں کارکنان شرکت کریں گے۔ جلسہ عام سے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی، صوبائی مزید پڑھیں

114182975 8f42915e dfa9 4319 afe9 76d5233979e7

صوبائی حکومت کا بچوں کےحفاظتی ٹیکہ جات کی شرح کو بہتربنانےکا فیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور): خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح کو بہتر بنانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

.jpg

صو بے کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورابرآلود رہنے کا امکان

ویب ڈیسک (پشاور)صو بے کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور ابرآلود رہنے کا امکان ہے،پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مہمند، خیبر، کوہاٹ میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اورکزئی اور ہنگو مزید پڑھیں

58623 billboard 1354644139 216 640x480 1

صوبہ بھر میں سائن بورڈزکیخلاف کریک ڈاون،1ہزار143غیرقانونی بل بورڈزہٹادیئےگئے

ویب ڈیسک (پشاور)ضلعی ںتظامیہ کا صوبہ بھر میں غیرقانونی بل بورڈز، بینرز اور سائن بورڈز کے خلاف کریک ڈاون جاری،غیر قانونی بل بورڈز، سائن بورڈز و بینرز کے خلاف کاروائیوں کی تفصیلی رپورٹ چیف سیکرٹری کے پی کو ارسال کر مزید پڑھیں

FATA schools

پشاور : سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان

ویب ڈیسک (پشاور)سرکای سکولوں میں حفظات صحت سے متعلق مسائل اور خستہ حال عمارتی ڈھانچے کینشاندہی،302سکول ٹاﺅن ٹو پشاور، 283 ٹاﺅن فور، 176ٹاﺅن تھری اور 107سکول ٹاﺅن ون میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ابتدائی مرحلہ میں 277سکولوں مزید پڑھیں

corona peshawar

خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 294 کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 294 کیسز رپورٹ، رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 64945ہوگئی ہے، صوبے میں 3افراد کورونا سے جان بحق ہوئے ہیں، کورونا سے اموات مزید پڑھیں

as 1

رنگ روڈ ارباب لنڈے شین پل کے قریب بس کو حادثہ. 11 افراد زخمی

ویب ڈیسک (پشاور):ریسکیو 1122 کے مطابق رنگ روڈ ارباب لنڈے شین پل کے قریب بس کو حادثہ، حادثہ شادی پر جانے والی بارات میں شامل بس سڑک کنارے بیرئیر سے ٹکرائی، حادثے میں 11 افراد زخمی ہوئے جن میں مرد، مزید پڑھیں

10

عوامی نیشنل پارٹی کل بروزہفتہ پشاور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

ویب ڈیسک (پشاور):عوامی نیشنل پارٹی کل بروزہفتہ پشاور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، ناردرن بائی پاس کے قریب جلسہ گاہ میں تمام تیاریاں مکمل ہزاروں کارکنان شرکت کریں گے، جلسہ عام سے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان مزید پڑھیں

9

قیوم سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان اور افغانستان کے باکسرز کے مابین پروفیشنل باکسنگ کا ایونٹ

ویب ڈیسک (پشاور):قیوم سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان اور افغانستان کے باکسرز کے مابین پروفیشنل باکسنگ کا ایونٹ، پاکستان باکسنگ کونسل اور محکمہ کھیل خیبر پختون خواہ کے باہمی تعاون سے ایونٹ کا انعقاد۔ سیکٹری کھیل عابد مجید،ڈائریکٹر جنرل کھیل اسفندیار مزید پڑھیں

program 2b9fca3d 5d2c 445a 8281 803963c5e6f5

باچا خان ائیرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اسمگل کرنےکی کوشش ناکام

ویب ڈیسک (پشاور ) اے ایس ایف نے باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر رفاقت خان مزید پڑھیں

students protest1

فزیکل ایگزامینیشن کےطریقہ کارکیخلاف طلبہ کا پریس کلب کےسامنےاحتجاج

ویب ڈیسک (پشاور): فزیکل ایگزامینیشن کے طریقہ کار کے خلاف طلبہ کا پریس کلب کے باہر احتجاج کیا، احتجاجی مظاہرہ میں میں پشاور یونیورسٹی کے طلبہ شریک ہیں۔طلبہ کا مطالبہ ہے کہ کورونا کی وجہ سے آن لائن امتحانات لیے مزید پڑھیں

ptrol pump

صوبہ بھر میں غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاون جاری،14 افراد گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور)صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایت پر تمام اضلاع میں غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں،35 اضلاع میں غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیوں کی تفصیلی رپورٹ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو ارسال کر دی گئی۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

ECP 3

حلقہ این اے 45 کرم اور پی کے 63 نوشہرہ میں ضمنی انتخابات

ویب ڈیسک (پشاور): حلقہ این اے 45 کرم اور پی کے 63 نوشہرہ میں ضمنی انتخابات، امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیے گئے، ریٹرننگ افسران نے آج اُمیدواروں کو نشانات الاٹ کرکے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ الیکشن مزید پڑھیں

peshawar university students protest against hike in tuition fee 1512027242 9194

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو جنوری کی پوری تنخواہ دینے سے معذرت کردی

ویب ڈیسک (پشاور): جامعہ پشاور شدید مالی خسارے کی لپیٹ میں، یونیورسٹی نے جنوری کی پوری تنخواہ دینے سے معذرت کردی، رجسٹرار آفس جامعہ پشاور نے اعلامیہ جاری کردیا، مالی بحران کے باعث ملازمین کے تمام الاونس ختم کردیئے گئے،ذرائع مزید پڑھیں

.jpg

پشاور:باچا خان آئیر پورٹ کے اطراف میں ہوائی فائرنگ، کبوتر بازی، پتنگ بازی پر پابندی عائد

ویب ڈیسک (پشاور):ضلعی انتظامیہ نے باچا خان آئیر پورٹ کی حدود میں دفعہ 144 نافذ کر دیا، آئیر پورٹ کے اطراف میں ہوائی فائرنگ، کبوتر بازی، پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی۔ ضلعی انتظامیہ کے اعلامیہ کے مطابق خلاف مزید پڑھیں