759375 744622 12 more die of corona in KP akhbar

خیبر پختونخوا: کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق، 218 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا / کورونا صورت حال محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24گھنٹوں میں کورونا سے 9 افراد جاں بحق ، صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد1857 ہو گئی ، گذشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

swat 1

پشاور ہائیکورٹ :دریائے سوات میں ابی آلودگی اور گلیات میں تجاوزات متعلق کیس کی سماعت

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور ہائیکورٹ میں دریائے سوات میں ابی آلودگی اور گلیات میں تجاوزات متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔سماعت چیف جسٹس قیصررشید خان اور جسٹس عتیق شاہ نے کی ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر کمشنر ملاکنڈ اور ڈی سی مزید پڑھیں

2222222

بٹ خیلہ :نا معلوم افراد کے چھریوں کے وار سے خواجہ سراء چاہت شدید زخمی

ویب ڈیسک(پشاور)بٹ خیلہ میں نامعلوم افراد نے خواجہ سرا چاہت پر چھریوں سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ چاہت کو زخمی حالت میں ایل آر ایچ پشاور منتقل کر دیا گیا۔ترجمان ایل ار ایچ کے مطابق خواجہ سرا چاہت کی حالت مزید پڑھیں

download 1 19

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمن نیب آفس پہنچ گئے

ویب ڈیسک(پشاور) مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمن نیب آفس پہنچ گئے نیب خیبرپختونخوا نے آج ضیاء الرحمان طلب کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ضیاء الرحمن پر آمدن سے زائد اثاثےاورغیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام مزید پڑھیں

n00904970 b

کے ٹی ایچ اموات معاملہ،متعدد انکوائریزکےبعدایک اورانکوائری شروع

ویب ڈیسک(پشاور): خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 6 دسمبر 2020 کو آکسیجن بندش اور اموات کا واقعہ کی متعدد انکوائریز مکمل ہونے کے بعد ایک اور انکوائری شروع کر دی گئی ہے ۔ 5 ملازمین کو قصور وار ٹھہرانے اور نوکری مزید پڑھیں

Mahmood Khan sworn in as KP CM

وزیر اعلی خیبر پختونخوا آج ضلع کرک کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان آج ضلع کرک کا ایک روزہ دورہ کریں گےوزیراعلی مخ بانڈہ ڈیم کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی گرگری روڈ اور شہیدان روڈ کے علاوہ دیگر متعدد ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

coronaaa

خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 9 افراد کورونا سے جاں بحق۔ 208 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 9افراد جاں بحق، رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے اموات 1848ہوگئیں، صوبے میں کورونا سے مزید 208افراد متاثر ہوئے ہیں، متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 65740 ہوگئی مزید پڑھیں

avatars 000350065250 3i6mw6 t500x500

قومی وطن پارٹی کے لیے دن رات محنت کر کےپشاور سٹی میں مضبوط جماعت بنائے گے-سید فیاض علی شاہ

ویب ڈیسک:قومی وطن پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کا اجلاس زیر صدارت صوبائی رہنما سید فیاض علی شاہ منعقد ہوا۔ جس میں صوبائی واٸس چیرمین افضل خان پنیالہ۔سٹی ڈسٹرکٹ پشاور چیرمین ملک عدیل اعوان۔سید صابر شاہ۔خالد باغی۔بلال خان۔سرفراز خان۔سید الرحمان صافی۔فرمان مزید پڑھیں

2 28 1

بیرونی قرضوں کے حوالے سے شائع خبر میں حقائق صحیح طریقے سے پیش نہیں کیے گئے،صوبائی وزیر صحت

ویب ڈیسک (پشاور)صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑانے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کے بیرونی قرضوں کے حوالے سے شائع خبر میں حقائق صحیح طریقے سے پیش نہیں کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب مزید پڑھیں

UOP

فزیکل امتحانات کے خلاف طلبہ کا احتجاج بدستور جاری

ویب ڈیسک(پشاور)فزیکل امتحانات کے خلاف پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج بدستورجاری ہےمختلف شعبہ جات کے طلبہ نیو اکیڈمک بلاک کے سامنے جمع ہوئے ہیں۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ فزیکل امتحان کسی صورت منظور نہیں،فزیکل امتحان کے حوالے سے مزید پڑھیں

stone crushing plant in Afghanistan 680x421 1

پشاور:غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کریک ڈاؤن،30 کرش پلانٹس

ویب ڈیسک (پشاور)صوبائی دارلحکومت پشاورمیں ضلعی انتظامیہ کا غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کریک ڈاؤنپشاوربھرمیں 30 کرش پلانٹس سیل کردئیےگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کرش پلانٹس کے خلاف کارروائیاں دیہہ بہادر، بڈھ بیر اور دیگر علاقوں میں کی گئیں مزید پڑھیں

04Weather Dry

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا

ویب ڈیسک(پشاور): خیبرپختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا، کالام،پارا چناراور میر کنی اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کالام میں پارا منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک مزید پڑھیں

coronavirus 1583915324

خیبرپختونخوامیں کروناوائرس سے7 افراد جاں بحق،245 نئےکیسسزرپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ کے 245 نئے کیسسز رپورٹ ہوئےہیں ۔ ترجمان محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا سے 254 افراد صحتیاب مزید پڑھیں

threat

پشاور یونیورسٹی سمیت پشاور کے مختلف تعلیمی اداروں پر دہشت گرد حملوں کا خطرہ

ویب ڈیسک (پشاور)جامعات ودیگرتعلیمی ادارےنشانہ بنانےکاخدشہ ہے ،محکمہ داخلہ وقبائلی امورخیبرپخونخواکی جانب سے تھریٹ الرٹ جاری۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سےکمانڈرمزمل چارسدہ ایریاپہنچ گئےہیں،افغان دہشت گردگروپ پشاورمیں کاروائی کامنصوبہ بندی کرچکےہیں۔ پشاور بھرکےتمام پولیس افسران،دیگرقانون نافذکرنےوالےاداروں کےسربراہان مزید پڑھیں

jalil 1

پی ڈی ایم کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو پشاور میں طلب کرلیا

ویب ڈیسک (پشاور): پی ڈی ایم کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا، ترجمان جے یو آئی کے مطابق اجلاس بعد از نماز جمعہ مفتی محمود مرکز پشاورمیں ہوگا، اجلاس میں اسلام مزید پڑھیں

rubina khalid 1 3

نالائق حکومت نے خیبر پختون خوا کو 265 ارب کا مقروض بنا دیا۔ روبینہ خالد

ویب ڈیسک (پشاور): رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر روبینہ خالد کا بیان، سینیٹر روبینہ خالد نے بیان میں کہا کہ نالائق ٹولے نے خیبر پختون خوا کو 265 ارب کا مقروض بنا دیا ہے، خیبر پختون خوا کی عوام پوچھتی ہے مزید پڑھیں

Untitled 1 60

عوام کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے،چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک (پشاور)چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، صوبہ بھرکے افسران کھلی کچہریوں کے ذریعےعوام کے مسائل کا حل یقین بنائیں۔ پرفارمنس مینجمنٹ اینڈ ریفارمز یونٹ کو موصول شدہ رپورٹ کے مزید پڑھیں

iStock 1201739887 1585131731

پشاور: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا سے 6 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا سے 6 افراد جاں بحق، صوبے میں کورونا سے اموات 1832ہوگئیں، رپورٹ کے مطابق صوبے میں 342 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر مزید پڑھیں