Mahmood Khan sworn in as KP CM

وزیر اعلی خیبر پختونخوا آج ضلع کرک کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان آج ضلع کرک کا ایک روزہ دورہ کریں گےوزیراعلی مخ بانڈہ ڈیم کا افتتاح کریں گے۔

مزید پڑھیں:  رفح پر حملہ خون کی ہولی ثابت ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

ذرائع کے مطابق وزیر اعلی گرگری روڈ اور شہیدان روڈ کے علاوہ دیگر متعدد ترقیاتی منصوبوں کا بھی افتتاح کریں گےاور متعلقہ حکام سے ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ لیں گے۔

مزید پڑھیں:  جمرود :دریائے کابل سے 9سالہ بچے کی لاش برآمد

اس موقع پر وزیر اعلی عوامی اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔