download 1 19

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمن نیب آفس پہنچ گئے

ویب ڈیسک(پشاور) مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمن نیب آفس پہنچ گئے نیب خیبرپختونخوا نے آج ضیاء الرحمان طلب کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے باکسر عامر خان کی ملاقات

ذرائع کے مطابق ضیاء الرحمن پر آمدن سے زائد اثاثےاورغیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے،2007 میں ضیاء الرحمن کو غیرقانونی طورپر پروانشل مینجمنٹ سروس میں شامل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک