ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعظم عمران خان پشاور پہنچ گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان مضافاتی علاقہ شاہی بالا پہنچ گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان صنعتی ورکرز کے لئے رہائشی منصوبے کا افتتاح کرینگے۔
ویب ڈیسک (پشاور): ائیر پورٹ کے 32 افسران و عملہ کورونا وائرس کا شکار، تمام افراد کو قرنطین کر دیا گیا ہے، عملے کے ٹیسٹ ان کی طبعیت میں ناسازی کی وجہ سے کیے گئے، ذرائع کے مطابق بیشتر افراد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (کراچی): پشاور کے باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کورونا کے وار جاری، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 32فرنٹ لائن ورکرز کورونا میں مبتلا ہوگئے، ایئرپورٹ منیجر نے تصدیق کردی۔ کورونا میں مبتلا ہونے والے زیادہ تر ایئرپورٹس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: روزنامہ مشرق پشاور کا فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی اخبار کی پیشانی کارنگ فلسطینی جھنڈے کے رنگ میں تبدیل کر دیا.
ویب ڈیسک (پشاور) کمیونٹی ہیلھ ورکرز نے تنخواہیں بند ہونے کے باعث پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا،مظاہرے میں خواتین کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔ خواتین مظاہرین کا کہنا ہے کہ آٹھ مہینوں سے تنخواہیں بند ہیں، کوئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک( پشاور)رمضان ختم ہوا لیکن قیمتیں کم نہ ہوئیں۔چکن تاریخ کی بلند ترین سطح کوپہنچ گیا، شہر میں چکن 311 روپے فی کلو کو پہنچ گیا ۔ فی کلو زندہ مرغی ٹرپل سینچری کراس کرگئیں، نئی قیمت 311 روپے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور)کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں پر ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن ،چمکنی کے علاقے میں نجی سکول میں چھاپہ مارا جہاں نجی سکول کے پرنسپل نے پابندی کے باوجود ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور) صوبہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلاؤ میں کمی کا سلسلسہ برقرار ہے اور مثبت کیسز کی شرح مزید کم ہوکر6.2فیصد تک آگئی ہے۔ محکمہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا کی نرسنگ ایسوسی ایشن وزیر اعلی اور صوبائی حکومت پر برس پڑے، پرویشنل نرسنگ ایسوسی ایشن کی جنرل سیکرٹری انور سلطانہ نے کہا کہ کورونا سے شہید نرسز کو شہداء پیکچ میں شامل نہ کرنا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور):صنعتی مزدوروں کیلئے 2056 فلیٹس تیار، وزیر اعظم عمران خان کل پشاور میں مزدوروں کیلئے بنائے فلیٹس کا افتتاح کرینگے،وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان اور صوبائی وزراء ہمراہ ہونگے، آسان اقساط پر مزدوروں کو فلیٹس مہیا کئے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور):گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کی زیرصدارت زعفران کی کاشت منصوبہ سے متعلق گورنرہاؤس پشاورمیں اجلاس، گورنرکومحکمہ زراعت کی جانب سے صوبہ میں زعفران کی کاشت کی استعداد، موزوں علاقے اورمطلوبہ اراضی سے متعلق بریفنگ دی گئی، زعفران کی حکومتی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا بورڈ آف انوسمنٹ اور ٹریڈ کے زیراہتمام دو روزہ سی پیک صنعتی تعاون ورچوئل کانفرنس کاآغاز ہوگیا ہے،کانفرنس میں سرکاری اور نجی شعبے کے اسٹیک ہولڈرزنےشرکت کی ہے۔ ورچوئل کانفرنس سے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور)لاک ڈاون کھلنے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیے،بین الاضلاع ٹرانسپورٹ میں 70% تک اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مردان سے پشاور کرایہ 100 بڑھا کر 170 روپے کر دیا جبکہ چارسدہ سے پشاور اور پشاور سے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے شہدا پیکیج کے تحت کورونا سے شہید ہونے والے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے ورثاء میں چیکس تقسیم کیے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی نے نو شہداء کے ورثاء میں امدادی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صحافیوں کے لئے ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسینیشن کے احکامات جاری کئے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کورونا سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور شمس الاسلام کے انتقال پرافسوس،اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ محمود خان نے کہا کورونا وبا کی صورتحال میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ میں مجموعی طور پر مثبت کورونا کیسز کی شرح 6.1فیصد تک آگئی۔صوبے میں ایکٹیو کیسز کی تعدادکم ہوکر 7ہزاز 678 رہ گئے، پشاور میں 915 ایکٹیو کیسز موجود ہیں۔ محکمہ صحت خیبرپختونخواکی رپورٹ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور)کورونا وبا، خیبرپختونخوا کے 5اضلاع میں کوئی بھی فرد کورونا کے باعث جاں بحق نہیں ہوا ۔ رپورٹ کے مطابق ٹانک، کولئی پالس، اپر کوہستان، لوئر کوہستان اور تورغر میں ایک بھی فرد کورونا کی وجہ سے جاں بحق مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسسلام کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے ،اے سی45دنوں سے حیات آباد میڈیکل کمپلیس میں زیرعلاج تھے۔ ذرائع کے مطابق شمس الا اسلام گذشتہ ایک ہفتے سے ہسپتال میں وینٹی لیٹرپرتھے،نمازہ جنازہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 186 افراد متاثر، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 314 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں مزید پڑھیں