پشاور: صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے صوبے کے مختلف شہروں کے مابین ڈیزل سے چلنے والی مسافر گاڑیوں کے کرائے میں 4.2فیصد کمی کا اعلان کر دیا، کرایوں میں کمی کا اعلان وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کے نرخوں میں مزید پڑھیں
امریکہ افغانستان امن معاہدہ علاقائی امن اور خوشحالی میں کردار ادا کرے گا، پاکستان کی حکومت اور عوام امن معاہدے کا خیر مقدم کرتی ہے، وزیر اعظم عمران خان نے ہمیشہ پرامن طریقے سے تنازعات حل کرنے پر زور دیا. مزید پڑھیں
پشاور۔ضلعی انتظامیہ پشاور نے سیفٹی ماسک کی ذخیرہ اندوزہ اور ناجائز منافع خوری پر پابندی عائد کردی۔سیفٹی ماسک کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری پر پابندی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی.۔پابندی کا اطلاق ایک ماہ کے لیے ہو مزید پڑھیں
مردان ( بیورو رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدرخان ہوتی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت گذشتہ ڈیڑھ سال سے انکے حلقے کے عوام کو کس چیز کی سزا دے رہی ہے ، کیایہاں کی عوام مزید پڑھیں
پشاور(مشرق نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلی محمود خان نے بہترین فیصلے کر کے صوبے کو ترقی کی راہ پرگامزن کر دیا ہے۔ محمود خان با اختیار اور فیصلے خود کرنے والا وزیر اعلیٰ ہے۔ مزید پڑھیں
چارسدہ : پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برامد ۔ مغوی آیان ی کو 24 تاریخ کو سکول سے اغوا کیا گیا تھا۔ آیان کے والد سے 6 کروڑ روپے مانگ لئے گئے تھے مزید پڑھیں
پشاور: تفصیلات کے مطابق معروف قانون دان اور قومی وطن پارٹی کے ترجمان بیرسٹر مسرور شاہ انتقال کر گئے. وہ برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا تھے اور حال ہی میں سنگاپور سے سرجری کرا کے واپس آئے تھے، مرحوم مزید پڑھیں
پشاور: سردارحسین بابک کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت سیاسی بلوغت کا مظاہرہ کرکے اپوزیشن کے مینڈیٹ کو تسلیم کرے، حکومت کو صوبے کے وسائل کو ذاتی جاگیر کے بجائے قومی وسائل سمجھنے ہوں گے.اپوزیشن کے علاقوں میں عوام چندوں مزید پڑھیں
مردان کے علاقے میں تین سالہ بچی کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا. قتل کرنے کے بعد لاش نالی میں پھینک دی، ورثا کو لاش ملنے کے بعد بچی کو پوسٹ مارٹم کیلۓ شہبازگڑھی ڈی کیٹیگری ہسپتال لایا گیا. مزید پڑھیں
پشاور : پاکستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک کی سربراہی میں جرمن وفد کا پشاور میوزیم کا دورہ،دورے کے موقع پر ڈائریکٹر آرکیالوجی اینڈ میوزیم خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد نے استقبال کیا اور پشاور میوزیم میں رکھے گئے مزید پڑھیں
پشاور : پبلک ہیلتھ لیبارٹری خیبرپختونخوا کو کوورنا وائرس کی ٹیسٹنگ کے لیے آپریشنلائز کر دیا گیا.صوبے کے تمام اضلاع میں ریپڈ رسپانس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں.پشاور، کوہاٹ، ہنگو، ڈی آئی خان، کرم اور اورکزئی حساس اضلاع قرار. کورونا مزید پڑھیں
بنوں: وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی پیر عابد علی شاہ فارغ کر دیئے گئے۔ متنازعہ ویڈیو سیکنڈل کے شرمناک فعل میں انکوائری کمیٹی نے ملوث قرار دے دیا۔ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پر گورنر خیبر پختونخوا نے یونیورسٹی ایکٹ 2012 کے مزید پڑھیں
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش نے ایک گھنٹے میں ایک ہزار پودے لگا کر انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا. نادرن بائی پاس پر پرشین پائن کے ایک ہزار پودے لگائے گئے۔ معاون خصوصی کے ساتھ مزید پڑھیں
پشاور : وی سی کے دفتر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات، احتجاج میں جامعہ پشاور، ایگری کلچر اور انجینرنگ یونیورسٹی کے اساتذہ شامل ، وی سی کے ہٹانے اور ایف آئی آر درج ہونے تک احتجاج جاری رہے مزید پڑھیں
پشاور: موٹر ویز اور بڑی شاہراوں پر 8 سیٹلائٹ ریسکیو سٹیشنز کے قیام کی منظوری ، محکمہ ریلیف ،منصوبے کی تکمیل پر 13کروڑ82لاکھ روپے لاگت آئیگی، ہرسیٹلائٹ ریسکیو سٹیشن میں انتہائی نہگداشت یونٹ ، آپریشن تھیٹر اور جدید طبی سہولیات مزید پڑھیں
چکدرہ: 450 ملین روپے لاگت سے6 کلومیٹر طویل چکدرہ بائی پاس دو سالوں میں مکمل کیا جائے گا منصوبے سے سفری سہولیات میں عوام کو ایک گھنٹہ 30 منٹ وقت کی بچت ہو گی، منصوبے سےلوئر دیر، اپر دیر ، مزید پڑھیں
پشاور:ملکی اور صوبے کے باہمی دلچسپی کے امور پر دو طرفہ تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات کے دوران انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروع اور ڈیجیٹل پاکستان کے لئے دو طرفہ تعاون پر اتفاق ہوا
پشاور:محکمہ ریلیف، خیبر پختونخوا کا اپنے ماتحت دفاتر ملازمیں کو کرونا وائریس سے متعلق احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت جاری کر دی ،روایتی طریقے سے گلے ملنا اور ہاتھ نہ ملانے سے متعلق ملازمین کو شائیستگی سے سمجھائیں،محکمہ کی جانب مزید پڑھیں
پشاور: ترجمان سوئی ناردرن گیس ضلع کرک کے مطابق علاقے ترخہ کوئے میں غیر قانونی کنکشن کیخلاف مہم جاری تھی، آپریشن کے دوران مسلح ہجوم کے تشدد اور فائرنگ سے سوئی گیس اہلکار زخمی ہوئے. آپریشن کے دوران استعمال ہونے مزید پڑھیں
پشاور: صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میں موجودہ جاری سیاسی صورتحال کے پیش نظر سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے صوبائی وزراء پر مشتمل چار رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جوکہ اپوزیشن اراکین و پارلیمانی لیڈران کے ساتھ مل مزید پڑھیں