herschelle gibbs

ہرشل گبز کشمیر پریمیر لیگ کے خلاف بھارتی سازشوں پر پھٹ پڑے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)جنوبی افریقی کھلاڑی ہرشل گبز کشمیر پریمیر لیگ کے خلاف بھارتی سازشوں پر پھٹ پڑے۔ ساؤتھ افریقی کرکٹر ہرشل گبز نے کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف بھارتی سازشیں بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی بورڈ مزید پڑھیں

pakistani cricket team

پاکستان کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ سےویسٹ انڈیز روانہ ہوگی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاکستان کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ سےویسٹ انڈیز روانہ ہوگی جبکہ پاکستان میں موجود ٹیسٹ ٹیم کے11 کھلاڑی کل سےآئسولیشن اختیار کریں گے۔ ہوٹل پہنچنےکےبعد کھلاڑیوں کاکورونا وائرس ٹیسٹ ہوگا،کھلاڑیوں میں فواد عالم، عابد علی، اظہر علی اور مزید پڑھیں

misbah 1571743950

انگلینڈ سے شیکست میں کھلاڑی اور کوچز برابر کے قصور وار ہیں: ہیڈ کوچ مصباح الحق

ویب ڈیسک : میڈیا سے گفتگو میں ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ انگلینڈ سے شکست پر پوری ٹیم ذمہ دار ہے، پاکستانی ٹیم نے گذشتہ چھ سیریز جیتی ہیں، لیکن ایک سیریز ہارنے پر اتنی تنقید کی مزید پڑھیں

.jpg

ہاکی اولمپیئن نویدعالم کینسرکےباعث انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (لاہور) دنیائے ہاکی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی نوید عالم خون کے سرطان (بلڈ کینسر) کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔وہ شوکت خائم ہسپتال لاہور میں زیرعلاج تھے۔ ان کی بیٹی نے افسوسناک خبر کی تصدیق کی ہے۔ مزید پڑھیں

546

پشاور زلمی کی جیت قبائل کی جیت ہوگی،اورکزئی کے جوانوں کا مشرق ٹی وی سے اظہار خیال

ویب ڈیسک (اورکزئی) اورکزئی کے جوانوں نے مشرق ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پشاور زلمی کی جیت قبائل کی جیت ہوگی۔ ملتان سلطان اور پشاور زلمی دونوں ہماریٹیم ہیں ۔ انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

2024107 psl 1584854382 477 640x480 1

پی ایس ایل 6 فائنل آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان ابوظبی میں کھیلا جائے گا

ویب ڈیسک: پاکستان سپر لیگ 6 کا فائنل آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان ابوظبی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی میدان میں ایک دوسرے کو زیر کرنے کے لیے تیار ہیں جبکہ کپتان بھی ٹرافی مزید پڑھیں

1111 16

پاکستان میں فٹ بال مزید زبوں حالی کا شکار ہونے لگی۔ پی ایف ایف چیئرمین

ویب ڈیسک (پشاور): پاکستان میں فٹ بال مزید زبوں حالی کا شکار ہونے لگی، پاکستان نارملائزیشن کمیٹی کے فیصلے کے خلاف خیبر پختونخوا میں انڈر 23 کے ٹرائلز ہونے لگے، اختلافات میں شدت کے باعث فٹ بال کے کھیل کو مزید پڑھیں

Darren Samy

زلمی فینز کے لیے پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ٹائٹل جیتنا چاہتا ہوں.پشاور زلمی ہیڈکوچ ڈیرن سیمی

ویب ڈیسک (ابو ظہبی)پشاور زلمی ہیڈکوچ ڈیرن سیمی نے کہا کہ زلمی فینز کے لیے پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ٹائٹل جیتنا چاہتا ہوں، کراچی کنگز کے خلاف میچ کے لیے ٹیم پوری طرح تیار ہے، ڈیرن سیمی نے مزید مزید پڑھیں

d572c6d7 82dc 4576 b39b 983bb8462ec8

قیوم اسٹیڈیم پشاور میں خواتین سکواش ٹورنمنٹ اختتام پذیر ہو گیا

ویب ڈیسک (پشاور): قیوم اسٹیڈیم پشاور میں شروع ہونے والا خواتین سکواش ٹورنمنٹ اختتام پذیر ہو گیا، فائنل مقابلے میں کے پی نمبر ون کی کومل اور نمرہ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا، بیسٹ آف 5کے مقابلے میں نمرہ مزید پڑھیں

download 168

پشاورزلمی نےکراچی کنگزکو6وکٹوں سےشکست دےدی

ویب ڈیسک (ابوظہبی )پاکستان سپرلیگ 6 کے 24ویں میچ میں پشاورزلمی نےکراچی کنگزکو چھ وکٹوں سےہرادیا ہے۔ کراچی کنگزنےپشاورزلمی کوجیت کےلیے 109 رنز کا آسان ہدف دیا تھا۔ پشاورزلمی کےکپتان وہاب ریاض نےٹاس جیت کرپہلے کراچی کنگزکو بیٹنگ کی دعوت مزید پڑھیں

SA 2

جوتمیزسے بات نہیں کرسکتےوہ ملک کی ترقی کےلیےکیاکام کرینگے،شاہدآفریدی

ویب ڈیسک (کراچی)پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ جو تمیز سے بات نہیں کرسکتے وہ ملک کی ترقی کیلئے کیا کام کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں مزید پڑھیں

squash

قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں کے پی وومن اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز

ویب ڈیسک (پشاور): قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں کے پی وومن اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، ٹورنامنٹ میں 32 خواتین کھلا ڑی حصہ لے رہی ہیں، اسکواش چمپئین شپ چار روز تک جاری رہے گی، قمر زمان نے کہا کہ خواتین مزید پڑھیں

115770147 enkvyudxcaubzkz

پاکستان شاہینز کا اسکواڈ 7 جنوری کو آکلینڈ سےوطن واپس روانہ ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاکستان شاہینز کا اسکواڈ 7 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگا،اسکواڈ بذریعہ دبئی 8 جنوری کی صبح 10:45 بجے لاہور پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ اعجاز احمد سمیت اسکواڈ میں شامل مزید پڑھیں

shoaib akhtr

محمدعامرکو میرےحوالےکریں پھردیکھیں،شعیب اخترکی تجویز

ویب ڈیسک(راولپنڈی )شعیب اختر نے کہا کہ محمد عامر کو ضائع نہ کریں،مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پران کا کہنا ہے کہ محمدعامرکومیرے حوالے کردیں پھردیکھیں وہ میدان میں کیسے حیران کرتا ہے۔اُن کا کہنا ہے کہ اُنہیں یہ فیصلہ قومی مزید پڑھیں