squash

قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں کے پی وومن اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز

ویب ڈیسک (پشاور): قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں کے پی وومن اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، ٹورنامنٹ میں 32 خواتین کھلا ڑی حصہ لے رہی ہیں، اسکواش چمپئین شپ چار روز تک جاری رہے گی، قمر زمان نے کہا کہ خواتین کھلاڑیوں کو مواقع دینا چاہتے ہیں، چمپئین شپ کا مقصد خواتین کھلاڑیوں کو سامنے لانا ہے۔

مزید پڑھیں:  جعلی فارم 47 کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف