وسیم عبدالقدیرکےبارےمیں

ڈاکٹر قدیر کرکٹ کے شوقین تھے، وسیم اکرم

ویب ڈسیک: ڈاکٹر قدیر کرکٹ کے شوقین تھے ،قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے مطابق محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرکٹ کے شوقین تھے۔ وسیم اکرم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر شدید افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

لو اسکورنگ

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں لواسکورنگ میچز کا امکان

ویب ڈیسک :ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچزمیں لواسکورنگ کاامکان ہے،قومی ٹیم کے پیسرحسن علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں لو اسکورنگ میچز کا امکان ظاہرہوتے ہوئے کہا کہ یو اے ای میں کھیلے جانے والے انٹرنیشنل میچزمیں 200 سے زیادہ مزید پڑھیں

Changes-Pakistan's-Team

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں

ویب ڈیسک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ میں تین تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ سرفراز احمد کی قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔اعظم خان اور محمد حسنین کو ڈراپ کرکےانکی جگہ وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد اور مزید پڑھیں

HOLDING-SLAMS -WESTERN-ARROGANCE

انگلینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنا ”مغربی تکبر” کے مترادف ہے ، مائیکل ہولڈنگ

ویب ڈیسک: ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نے منگل کو کہا کہ انگلینڈ کا پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ مغربی تکبر کے مترادف ہے۔ مائیکل ہولڈنگ نے انگلینڈ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں

RONALDO-DREAM-MATC-HMEMORABLE

انگلش پریمیئر لیگ ، رونالڈو اپنا 200 واں میچ یادگار نہ بنا سکے

ویب ڈیسک: انگلش پریمیئر لیگ،رونالڈو اپنا 200واں میچ یادگار نہ بناسکےانگلش پریمیر لیگ میں چیلسی اور وولوز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے، کرسچیانو رونالڈو لیگ میں اپنا 200واں میچ یادگار نہ بناسکے، ایورٹن اور مانچسٹر یونائیٹڈ کا میچ ایک مزید پڑھیں

BABAR-AZAM-RUNS-RECORD

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے

ویب ڈیسک: بابر اعظم ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ مزید پڑھیں

pak-india-T-twenty-ticket

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت میچ کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت

ویب ڈیسک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئے۔رواں ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹکٹ آن مزید پڑھیں

Akmal-leaves-Pakistan-California

عمر اکمل نے کرکٹ لیگ کیلئے پاکستان چھوڑ دیا

ویب ڈیسک: پاکستانی کرکٹ عمر اکمل کرکٹ لیگ کے لئے پاکستان چھوڑ امریکا چلے گئے۔ ویب ڈیسک:31 سالہ عمر اکمل نے ناردرن کیلیفورنیا کرکٹ ایسوسی ایشن کےساتھ ایک قلیل مدتی معاہدہ کیا ہے۔ عمر اکمل امریکا میں پریمیئرسی  لیگ  میں مزید پڑھیں

National Hockey League festival to be held in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں نیشنل ہاکی لیگ کا میلہ سجے گا

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا نیشنل ہاکی لیگ کا میلہ کل چار اکتوبر سے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں سجے گاجس کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں،لیگ میں پاکستان ہاکی کے انٹر نیشنل کھلاڑیوں پر مشتمل آٹھ ٹیمیں شرکت مزید پڑھیں

pakistani cricket team

پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہوگی

ویب ڈیسک (کراچی)پاکستان کرکٹ ٹیم 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کیلئے 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہوگی۔ شیڈول کے مطابق 28تا31 اکتوبر کوچار روزہ میچ کینڈی میں کھیلا جائیگا ،4تا7 نومبر کودوسرا مزید پڑھیں

Afghan-women-footballers-training

پرتگال میں پناہ لینے والی افغان خواتین فٹبالرز کی ٹریننگ شروع

ویب ڈیسک: طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پرتگال میں پناہ لینے والی افغان خواتین فٹبالر نے لزبن کے مضافات میں فٹبال کی ٹریننگ شروع کر دی۔پرتگال پہنچنے والی افغان خواتین کھلاڑیوں کو اس بات کی بھی بے حد مزید پڑھیں

Perry-pick-wickets-record

آسٹریلوی آل راؤنڈر ایلس پیری کا ایک اور اعزاز

ویب ڈیسک: گولڈ کوسٹ میں چار روزہ گلابی گیند کے ٹیسٹ کے تیسرے دن بھارت کی پوجا وستراکر کو آؤٹ کرنے کے بعد آسٹریلوی آل راؤنڈر ایلیس پیری 300 بین الاقوامی وکٹیں لینے والی پہلی آسٹریلوی خاتون بن گئیں۔ایلس پیری مزید پڑھیں