pakistani cricket team

پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہوگی

ویب ڈیسک (کراچی)پاکستان کرکٹ ٹیم 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کیلئے 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہوگی۔

شیڈول کے مطابق 28تا31 اکتوبر کوچار روزہ میچ کینڈی میں کھیلا جائیگا ،4تا7 نومبر کودوسرا چار روزہ میچ ، کینڈی میں کھیلا جائیگا ،10 نومبر کوپہلا 50 اوورز کا میچ کولمبو ،12 نومبر کودوسرا 50 اوورز کا میچ کولمبو،14 نومبر کوتیسرا 50 اوورز کا میچ کولمبو میں کھیلا جائیگا ۔

مزید پڑھیں:  چوتھاٹی20:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 179رنز کا ہدف دیدیا