اسرائیلی افواج کی گھروں اور ہسپتالوں پر بمباری، درجنوں فلسطینی شہید

صیہونی افواج کی وحشیانہ کارروائیوں کی بدولت شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ویب ڈیسک: اسرائیلی مظالم کا سلسلہ نہ رک سکا ، بمباری کے نتیجے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے، غزہ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، آئل اینڈگیس کمپنی پردہشتگردحملہ،2پولیس اہلکارشہید

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

غزہ پر ایک ہی رات اڑھائی ہزار حملے،شمالی غزہ کھنڈر بن گیا ، مزید280 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: وحشی اسرائیل نے غزہ پر آگ اور بارود کی بارش کردی، صیہونی فوج نے نہتے فلسطینیوں پرگزشتہ رات ڈھائی ہزار حملے کردیئے جس کے نتیجے میں مزید280فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے۔ وحشیانہ بمباری سے شمالی غزہ کھنڈر بن مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا تیراہ میں آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے جھرپ میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی ہسپتالوں پر بمباری، 9300 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ کی پٹی پر اسرائیلی افواج کی فضائی، زمینی اور سمندری راستے سے مسلسل پرتشدد بمباری کا 29واں روز جاری ہے۔ اس دوران اسرائیلی قابض فوج نے ہسپتالوں کو بھی نہیں بخشا ، طبی مراکز پر بمباری سے مزید پڑھیں

میانوالی پی اے ایف ٹریننگ ایئربیس پر کلیئرنس آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ سیکیورتی فورسز نے ناکام بناتے ہوئَے کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پاکستان ایئر فورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کاملک میں8فروری کوانتخابات یقینی بنانے کا حکم

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو8فروری2024کو ملک میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ ملک میں90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس میں صدر مملکت کی جانب سے 8 فروری 2024 کو عام انتخابات مزید پڑھیں

بلوچستان،سیکورٹی فورسزکی گاڑیوں پر دہشتگردوں کا حملہ، 14 جوان شہید

ویب ڈیسک: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کا حملہ، 14 فوجی جوان شہید۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے پسنی سے اورماڑہ جانے والی سیکورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر حملہ کر کے پاک مزید پڑھیں

عام انتخابات8فروری کوہونگے،الیکشن کمیشن شیڈول جاری کرے،چیف جسٹس

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کی جانب سے وفاق کو 8 فروری کو عام انتخابات یقینی بنانے کا حکم دے دیا گیا۔ ملک میں عام انتخابات 90 روز میں کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر چیف جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

عام انتخابات 8 فروری کو ہونگے، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن متفق

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو کرانے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے مابین عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق ہو گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آ ف پاکستان نے 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دیدی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک میں 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 90 روز میں عام انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل الیکشن مزید پڑھیں