مریم نواز اور رانا ثناء

مریم نواز اور رانا ثناء کی ضمانتیں منسوخ کرنے کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے پانامہ والیم ٹین کھولنے، مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کی ضمانتیں منسوخ کرنے اور پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کر دیں، تمام سماعتیں چیف جسٹس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ فائنل، حلف برداری تقریب کل ہوگی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کا عمل مکمل کر لیا گیا، گورنر حاجی غلام علی نے نگران وزیراعلٰی کی جانب سے بھیجی گئی صوبائی کابینہ کی سمری کی منظوری دے دی، نگران صوبائی وزراء کی حلف برداری تقریب کل مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ قانون کی حکمرانی

قانون کی حکمرانی پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کریں گے، انوار الحق کاکڑ

ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے ساتھ نہیں، ملک میں اقلیتوں کا تحفظ کیا جائیگا، حقوق نام پر نہیں کردار اور روئیے پر دیے جائیں گے، نگران وزیراعظم کا خطاب ویب ڈیسک: نگران وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس مزید پڑھیں

نئی حلقہ بندیوں

عام انتخابات تاخیر کا شکار ہو گئے، نئی حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حلقہ بندیوں کیلئے الیکشن کمیشن نے 4 ماہ کا وقت مختص کر دیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

نگران وفاقی کابینہ

نگران وفاقی کابینہ کا انتخاب فائنل، حلف برداری تقریب آج متوقع

ویب ڈیسک: نگران وفاقی کابینہ کے اراکین کا اتنخاب حتمی مرحلہ میں داخل، آج شام 5 بجے حلف برداری تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نگران وفاقی وزرا کی حتمی لسٹ مزید پڑھیں

نگران صوبائی کابینہ کیلئے 6 نام

نگران صوبائی کابینہ کیلئے 6 نام فائنل، نئی کابینہ کے لئے سیاسی شخصیات کی بجائے ٹیکنو کریٹس کی نامزدگی

ویب ڈیسک :صوبہ خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے ابتدائی مرحلہ کیلئے 6 نگران وزراء کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ اب تک خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے پہلے مرحلے کے مزید پڑھیں

فیصل آباد میں قرآن کی بے حرمتی

فیصل آباد میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر متعدد مکانات نذر آتش، نگران وزیراعظم کا نوٹس

ویب ڈیسک: صوبہ پنجاب کے بڑے شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا، قرآن پاک کی بے حرمتی کے مبینہ واقعے پر پولیس نے توہینِ مذہب کی دفعات کے تحت مقدمہ مزید پڑھیں

نگران کابینہ مشاورت

نگران وزیراعظم کی نگران کابینہ کیلئے مشاورت تیز، متعدد اہم نام زیر غور

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کردی۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انوار الحق کاکڑ نے مزید پڑھیں

عام انتخابات تاخیر

نئی حلقہ بندیوں کے باعث عام انتخابات تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے عام انتخابات تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا مزید پڑھیں

ملک کے 8ویں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

انوار الحق کاکڑ نے غیر جانبدار وزیراعظم کا کردار ادا کرنے کیلئے سینیٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے عہدوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔ ان کی ذمہ داریوں میں شفاف انتخابات کرانا شامل ہے۔ ویب ڈیسک: ملک کے مزید پڑھیں

76 واں یوم آزادی

76 واں یوم آزادی، ملک بھر میں جشن، ہلالی پرچموں کی بہار

ملک بھر میں آج پاکستان کا 76 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ ویب ڈیسک: سرکاری و نجی عمارتوں اور سڑکوں، بازاروں اور مارکیٹوں میں شاندار چراغاں کیا گیا ہے جبکہ قومی پرچم، جھنڈیاں، مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک، 1جوان شہید

خفیہ اطلاعات پر باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار۔ ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

انوارالحق کاکڑ ملک کے آٹھویں نگران وزیراعظم مقرر، صدر نے منظوری دیدی

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد سے وزیراعظم شہباز شریف اور سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان نگران وزیراعظم کے انتخاب کے سلسلے میں ملاقاتوں کا سلسلہ دو دن جاری رہا۔ آج وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی مزید پڑھیں

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے پاس نگران وزیراعظم کا نام طے کرنے کا آخری دن

نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہو سکا، مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض آج پھر ملاقات کریں گے۔ ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے پاس مزید پڑھیں

الیکشن اپنے وقت پر

صدر نے نگران وزیراعظم کے تقرر کیلئے خط لکھ دیا، صدر کو کس بات کی جلدی ہے؟ وزیراعظم

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر کو 12 اگست تک نگراں وزیراعظم کا تقرر کرنے کا کہہ دیا ہے۔ صدر مملکت نے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو خط مزید پڑھیں

سابق آئی جی پی کا بھائی قتل

سابق آئی جی پی کا بھائی حبیب محسود اغوا کے بعد قتل

ویب ڈیسک: سابق انسپیکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا صلاح الدین محسود کے بھائی سابق ناظم حبیب محسود اغوا کے بعد قتل کر دیئے گئے، پولیس ذرائع کے مطابق حبیب محسود کو آج پتھر پل کے قریب سے اپنے ڈرائیور سمیت مزید پڑھیں